حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیلی وزیرِ اعظم کے طریقۂ کار سے متفق نہیں: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے منگل کو ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف جنگ سے متعلق طریقۂ کار سے اتفاق نہیں کرتے۔ وہ جو کر رہے ہیں وہ ایک غلطی ہے۔ انسانی بنیادوں پر امداد مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران سے ضبط شدہ اسلحہ اور گولا بارود یوکرین بھیج دیا

ویب ڈیسک —  امریکی فوج نے منگل کو کہا ہے کہ اس نے وہ چھوٹے ہتھیار اور گولا بارود یوکرین بھیج دیا ہے جو ایرانی فورسز کی جانب سے یمن میں ہوثی باغیوں کو منتقلی کے دوران پکڑا گیا تھا۔ یوکرین کو یہ فوجی ساز و سامان پچھلے ہفتے اس وقت بھیجا گیا، جب امریکہ مزید پڑھیں

حماس  اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کی شرائط قبول کرے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز حماس پر زور دیا کہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کے لیے لڑائی روکنے کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرے، اور اسرائیل کی جانب سے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے امریکہ کا نامزد کردہ دہشت گرد گروپ اپنےپاس موجود لگ بھگ 100 مزید پڑھیں

اگر اسرائیل دیرپا اثرات کا خواہاں ہے تو اسے فلسطینی عوام کی انسانی ضروریات کو پورا کرناچاہیے؛ لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی منگل کو ہونے والی سماعت میں بتایا کہ غزہ میں بڑے پیمانے پرہلاکت خیز قحط ممکنہ طور پر تشدد میں تیزی لائے گا اور طویل مدتی تنازع کو یقینی بنائے گا۔ امریکہ نے اسرائیل پر مسلسل دباؤ ڈالا ہے کہ وہ غزہ میں فاقہ مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستان میں مبینہ کارروائیوں کی اطلاعات پر تبصرہ کرنا نہیں چاہتے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی مبینہ ماورائے عدالت قتل کی وارداتوں کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی اطلاعات سے آگاہ ہے لیکن واشنگٹن ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمۂ خارجہ کے مزید پڑھیں

شمالی امریکہ میں مکمل سورج گرہن کے نظارے

امریکہ میں پیر کو کروڑوں لوگوں نے سورج گرہن کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر دن کے وقت آسمان پر ایسا اندھیرا چھا گیا جیسے صبح سویرے یا شام کے وقت ہوتا ہے۔ تقریباً ساڑھے چار منٹ تک جاری رہنے والے اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے امریکی دور دراز سے ان علاقوں میں مزید پڑھیں

نیتن یاہو: رفح حملے کی تاریخ مقرر،امریکہ کی فوری تنقید

ویب ڈیسک —  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کو کہا کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر زمینی حملے کے لیے ایک غیر افشا تاریخ مقرر کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے یہ بات اس کے باوجود کی کہ وائٹ ہاؤس نے کہا ہےکہ قاہرہ میں اس کے مذاکرات کاروں نے مزید پڑھیں

اسقاطِ حمل کے حقوق کا فیصلہ ریاستوں پر چھوڑ دینا چاہیے: ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکی ریپبلکن پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ ابارشن یا اسقاط حمل کے حقوق کے بارے میں فیصلےکو ملک کی ریاستوں پر چھوڑ دنیا چاہیے۔ اس طرح انہوں نے ایک طرف خود کو 2022 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے اس مزید پڑھیں

بائیڈن اور ٹرمپ امریکی خارجہ پالیسی کے مسائل کو کتنا مختلف دیکھتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  رواں برس ہونے والے امریکی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے متوقع امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے کلیدی غیر ملکی و ملکی معاملات پر بہت مختلف خیالات رکھتے ہیں۔ دونوں سیاست دان امریکی خارجہ پالیسی کے امور پر بھی ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

امریکہ: دورانِ پرواز مسافر طیارے کے انجن کا ڈھکنا گر کر پَر سے ٹکرا گیا

ویب ڈیسک —  امریکی ایئرلائنز ساؤتھ ویسٹ کے مسافر طیارے کا دورانِ پرواز انجن کا ڈھکنا گر کر پر سے ٹکرا گیا۔ تاہم خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافر طیارہ اتوار کو امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور سے 135 مسافروں کو لے کر ہوسٹن جا رہا تھا کہ اسے حادثہ مزید پڑھیں