ویب ڈیسک — ایران نےہفتےکو اسرائیل پر ڈرونز اور میزائیلوں سے حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ایران نے اس پر200 سے زیادہ ڈرونزاور میزائیل داغے ہیں۔ تاہم ایران نے کوئی معینہ تعداد بتائے بغیر ڈرونز اور بیلسٹک میزائیل فائر کرنے کی تصدیق کی ہے۔وائٹ ہاؤس نے اسرائیل کی حمایت کے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ:اسرائیل پر ایران کے فضائی حملے کا آغاز ہوگیاہے, اسرائیل کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
ویب ڈیسک — امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان ایڈرین واٹسن نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فضائی حملے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اسرائیل نے ہفتے کو دیر گئے کہا تھا کہ ایران نے اس پر حملے کے لیے درجنوں ڈرونز روانہ کیے ہیں جو آئندہ چند مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی، کیا پاکستانیوں نے اپنے ملک کم رقوم بھیجیں؟
No media source currently available
امریکی عدالت میں 20 برس بعد ابو غریب جیل کے قیدیوں کے مقدمے کی سماعت ہوگی
ویب ڈیسک — آج سے بیس سال قبل اپریل کے ہی مہینے میں عراق کی ابو غریب جیل میں بدسلوکی کا شکار قیدیوں اور ان کی حفاظت پر مامور امریکی فوجیوں کی مسکراتے ہوئے تصاویر جاری کی گئی تھیں جس نے دنیا کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔ امریکی عدالت میں اگلے ہفتے ابو غریب مزید پڑھیں
امریکہ پر مربوط دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے: ڈائریکٹرایف بی آئی
ویب ڈیسک — روس کے ایک کنسرٹ ہال پر دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے حملے نے اس کے حامیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے جو یورپ کے خلاف ان کی جانب سے آن لائن دھمکیوں سے ظاہر ہوتا ہے۔ یہ واقعات امریکہ میں سیکیورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر رہے ہیں۔ قومی مزید پڑھیں
ایران دمشق حملے کو تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملےکے بہانے کے طورپر استعمال نہ کرے:وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ میں کہا ہے ہم نہیں چاہتے یہ تنازعہ پھیلے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران دمشق میں اپنے قونصل خانے پر حملے کو خطے میں تنازعہ بڑھانے یا امریکی تنصیبات یا عملے پر حملے کے بہانے کے طور پر استعمال مزید پڑھیں
کینیڈا کے راستے بغیر دستاویزات امریکہ داخل ہونے والے بھارتی تارکینِ وطن کی تعداد میں اضافہ
واشنگٹن ڈی سی — حالیہ برسوں کے دوران امریکہ میں داخل ہونے والے بھارتی تارکینِ وطن کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ تارکینِ وطن میکسیکو بارڈر پر سخت کنٹرول کے باعث اب کینیڈا کے راستے امریکہ داخل ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن (سی بی پی) کی جانب مزید پڑھیں
امریکہ: عید کی تقریب کے دوران فائرنگ سے تین افراد زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دوپہر ڈھائی بجے اس وقت پیش آیا جب بدھ کو لوگ عید کی خوشیاں منانے کے لیے فلاڈیلفیا کے ایک پارک میں جمع تھے۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں
بائیڈن کا عید پر نیک تمناؤں کا اظہار؛ ’میری ہمدردیاں غزہ جیسے تنازعات میں گھرے لوگوں کے ساتھ ہیں‘
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے لیے عید الفطرپر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کا بھی سوچتے ہیں جو غزہ اور سوڈان جیسی جگہوں سمیت تنازعات، بھوک اور بے گھر ہونے کی تکلیف جھیل رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں
امریکہ: اسکول میں طلبہ کو قتل کرنے والے لڑکے کے والدین کو 10 سال قید کی سزا
ویب ڈیسک — امریکہ میں اسلحہ اسکول لے جا کر اپنے چار ہم جماعتوں کو قتل کرنے والے ایک نوجوان کے والدین کو اس سانحے کو روکنے میں ناکامی پر 10 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ والدین کو اپنے بچے کے ہاتھوں اجتماعی قتل میں مزید پڑھیں