امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں اسرائیل-حماس جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل کے علاوہ یوکرین پر مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، پولیس کی پکڑ دھکڑ
امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں کئی ماہ سے جاری مظاہرے اب شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہروں کا دائرہ دیگر تعلیمی اداروں تک پھیل گیا ہے۔ اتوار کو ہارورڈ یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ییل اور نیو یارک یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا مزید پڑھیں
چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امریکی رکنِ کانگریس
No media source currently available
اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے: امریکی ارکانِ کانگریس
No media source currently available
بائیڈن کی کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت، فلسطینی حامی مظاہروں کے بعد روبرو کلاسیں منسوخ
ویب ڈیسک — صدرر بائیڈن نے ایک ایسے وقت میں کولمبیا یونیورسٹی میں یہود مخالفت کی مذمت کی ہے، جب پیر کو کلاس رومز میں ہونے والی کلاسز منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کولمبیا کی سربراہ نے کہا کہ یونیورسٹی اس یہود دشمن زبان، دھمکی آمیز اور ہراساں کرنے والے رویے کی مذمت کرتی ہے مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں، اسرائیلی فوجی یونٹ پر امریکی پابندیوں کا امکان
ویب ڈیسک — بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس اقدام کا اشارہ اس مزید پڑھیں
امریکہ: ایوانِ نمائندگان سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کا امدادی پیکج منظور
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالرز کے امدادی پیکج بل کی منظوری دے دی ہے۔ ہفتے کو منظور ہونے والے اس بل میں یوکرین میں جنگ کے لیے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر اور انڈو پیسفک خطے کے لیے آٹھ ارب مزید پڑھیں
ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ ملوث نہیں تھا: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہےکہ امریکہ ایران کے اندر اسرائیل کے علی الصبح کئے گئے فضائی حملے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ حملے سے کچھ دیر قبل واشنگٹن کو اسرائیلی منصوبوں کے بارے میں مطلع کیا مزید پڑھیں
ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ ملوث نہیں تھا: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہےکہ امریکہ ایران کے اندر اسرائیل کے علی الصبح کئے گئے فضائی حملے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیا کہ حملے سے کچھ دیر قبل واشنگٹن کو اسرائیلی منصوبوں کے بارے میں مطلع کیا مزید پڑھیں
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے ‘سپلائرز’ پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام بشمول طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام کے چار ‘سپلائرز’ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ چار غیر ملکی کمپنیوں پر پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے ٹیکنالوجی اور پرزہ جات فراہم کرنے کا الزام ہے جن کا تعلق چین اور بیلاروس سے ہے۔ امریکی مزید پڑھیں