امریکی ایلچی اسرائیل میں: کیاجنگ بندی کی عالمی کوششیں نئی رفتار پکڑرہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں جمعرات کو اس وقت نئی رفتار پکڑتی دکھائی دیں جب وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیلی رہنماؤں کے ساتھ ایک سینئر امریکی ایلچی کا دورہ "اچھا جا رہا ہے۔” دیگر ثالثوں نے بھی متحارب فریقوں کی جانب سے حوصلہ افزاعلامتوں مزید پڑھیں

’پاکستان آزادی اظہار کا احترام کرے‘، ایکس کی بندش پر امریکہ اور عالمی تنظیموں کا مطالبہ

واشنگٹن ڈی سی۔ —  امریکی محکمہ خارجہ، کانگریس کے رکن اور آزادی اظہار کی تنظیمیں پاکستان پر زور دے رہی ہیں کہ وہ وہ آزادی اظہار کا احترام کرتے ہوئے ایکس سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کرے۔ پاکستان میں پلیٹ فارم X پر بندش کے بارے میں صحافیوں کے تخفظ کی بین الاقوامی مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینی سرزمین چھوڑنے کا حکم نہ دے: امریکہ

ویب ڈیسک —  بین الاقوامی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کی جانب سے کی جانے والی درخواست کے بعد فلسطینی مقبوضہ علاقے سے متعلق ایک ہفتے پر محیط سماعتیں کر رہی ہے، جن میں 52 ملک اسرائیل کے قبضے کے بارے میں اپنی رائے دے رہے ہیں جس کی اس سے پہلے کوئی نظیر موجود نہیں مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر نوالنی کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات پر غور: صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ مقید روسی اپوزیشن لیڈر الیکس نوالنی کی جیل میں موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بائیڈن نے رپورٹروں کو بتایا کہ ہم نے پہلے ہی ان پر پابندیاں عائد کر رکھی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر نوالنی کی موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات پر غور: صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ مقید روسی اپوزیشن لیڈر الیکس نوالنی کی جیل میں موت کے بعد ماسکو کے خلاف اضافی تعزیرات عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بائیڈن نے رپورٹروں کو بتایا کہ ہم نے پہلے ہی ان پر پابندیاں عائد کر رکھی مزید پڑھیں

بائیڈن سے متعلق جھوٹ بولنے پر ایف بی آئی کے مخبر پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ایک عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایک مخبر پر جھوٹ بولنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ مخبر نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے یوکرین کی توانائی کمپنی سے مبینہ تعلقات ہیں۔ جمعرات مزید پڑھیں

امریکی حکومت کی اسرائیل کو ہنگامی اختیارات کے تحت ٹینک کے گولے فروخت کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت نے ہنگامی حالات کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے کانگریس کی نظرِ ثانی کے بغیر اسرائیل کو ٹینک کے 14 ہزارگولے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان کے ہفتے کو جاری کردہ بیان کے مطابق محکمۂ خارجہ نے جمعے کو آرمز ایکسپورٹ کنٹرول مزید پڑھیں

اسرائیل کو ٹینکوں کے گولوں کی فروخت کے لیے امریکی حکومت کی کانگریس سے درخواست

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت نے غزہ میں حماس کے خلاف کارروائی میں اسرائیل کے مرکاوا ٹینکوں کے لیے 45,000 گولوں کی فروخت کی منظوری دینے کے لیے کانگریس سے درخواست کی ہے۔ گولوں کی اس ممکنہ فروخت کی مالیت 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس وقت بائیڈن حکومت کی اسرائیل کو گولوں کے مزید پڑھیں

ٹیکس الزامات: صدر بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن پر ٹیکسوں کی ادائیگی سے متعلق نو الزامات پر مشتمل فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں اسپیشل کونسل کی تحقیقات کے سلسلے میں سامنے آںے والے الزامات ثابت ہونے کی صورت میں ہنٹر بائیڈن کو 17 سال مزید پڑھیں

جنگ کے بعد غزہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ امریکہ اسرائیل میں اختلافِ رائے

ویب ڈیسک —  غزہ میں جاری اسرائیل حماس لڑائی کے دوران امریکہ نے اگرچہ اپنے اتحادی کو مسلسل حمایت فراہم کی ہے لیکن ، ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنازعے کے بعد غزہ کے مستقبل کےبارے میں دونوں اتحادیوں میں اختلافات برقرار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم مزید پڑھیں