عراق اور شام میں امریکی افواج پر تقریبا 60 حملے

ویب ڈیسک —  ایران کی پشت پناہی رکھنے والے عسکریت پسندوں کے حملے ختم نہیں ہو رہے۔ منگل کے روز بھی ایسا ہی ہوا اور مشرقی شام میں واقع مشن سپورٹ سائیٹ فرات کے قریب متعدد راکٹ حملے کیے گئے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی مداخلت روکنے کے لیے کام کیا جا رہا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات، کیا پیش رفت ہو سکتی ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ سان فرانسسکو میں ایشیا پیسفک اکنامک کو آپریشن فورم ( ایپک) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ امریکی حکومت کے تین اعلیٰ عہدیداروں کے مطابق دونوں ممالک کے صدر کی یہ ملاقات سان فرانسسکو شہر سے 25 مزید پڑھیں

یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے،واشنگٹن میں اسرائیل کے حق میں مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل مال پر منگل کے روز اسرائیل کی حمایت میں ایک ریلی منعقد ہوئی ۔ جس کا مقصد حماس کے سات اکتوبر کے حملے میں ہونے والی ہلاکتوں اور دو سو سے زیادہ افراد کو یرغمال بنائے جانے کے بعد اسرائیلی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مزید پڑھیں

شفا اسپتال میں بجلی جانے کے بعد 32مریضوں کی موت، اسپتال لازماً محفوظ ہونا چاہیے، صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا کی حفاظت کرے جب اس کے ارد گرد اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ اسپتالوں کے ارد گرد مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کے بعد امریکی حکمتِ عملی کیا ہوگی ؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کہہ چکے ہیں کہ فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے سات اکتوبر کو حملے اور پھر اسرائیل کی تباہ کن جوابی کارروائیوں کے بعد اسرائیل فلسطین تنازع میں پہلے والا”اسٹیٹس کو” بحال نہیں ہو سکتا۔ لیکن خطے میں ایک نئی سمت متعین کرنے کے لیے امریکی مؤقف میں مزید پڑھیں

بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں کی کار چوری کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ

ویب ڈیسک —  ایک قانون نافذ کرنے والے اہلکار نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن کی پوتی کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں نے اس وقت گولی چلائی جب تین افراد نے دارالحکومت میں سیکرٹ سروس کی ایک پارک کی ہوئی خالی گاڑی میں گھسنے کی کوشش کی۔ اہلکار مزید پڑھیں

شفا اسپتال میں بجلی جانے کے بعد تین بچوں سمیت 32مریضوں کی موت، اسپتال لازماً محفوظ ہونا چاہئیے، صدربائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو اسرائیل پر زور دیا ہےکہ وہ ایک ایسے وقت میں غزہ کے مرکزی ہسپتال شفا کی حفاظت کرے جب اس کے ارد گرد اسرائیلی افواج اور حماس کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ اسپتالوں کے ارد گرد مزید پڑھیں

امریکہ اور چین کے صدور کی ایک برس بعد ملاقات؛ کیا موضوعات زیرِ بحث آ سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن چین کے ساتھ فوجی سطح پر تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں۔ اتوار کو یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رواں ہفتے صدر بائیڈن اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے : بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی حفاظت کے لیے کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن ہلاکتوں کو کم سے کم کرنے اور جنگ کے شکار غزہ میں انسانی ہمدردی کی امداد کی ترسیل کے لیے مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ آٹھ ملکوں کے نو مزید پڑھیں

شام میں ایرانی سرپرستی کی حامل ہتھیاروں کی تنصیب پرامریکی حملہ

ویب ڈیسک —  امریکی فورسز نے مشرقی شام میں ایران کی اسلامک ریولیوشنری گارڈ کورز ، یا پاسداران انقلاب کور، اور اس سے منسلک گروپس کے زیر استعمال اسلحے کی ایک اور ذخیرہ گاہ پر حملہ کیا ہے ۔ یہ اعلان امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو کیا۔ آسٹن نے ایک بیان میں مزید پڑھیں