ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: بائیڈن کا امریکیوں کو تشدد سے دور اور پر امن رہنے پر زور

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی حریف اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد امریکیوں کو تشدد سے دور رہنے اور حالات کو ایک قدم پیچھے ہٹ کر دیکھنے پر زور دیا ہے۔ ٹرمپ پر ریاست پینسلوینیا میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ہفتے کو ہونے والے حملے کے مزید پڑھیں

امریکہ کو متحد کریں: ٹرمپ، سکیورٹی امور کا از سر نو جائزہ لیا جائے، بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اپیل کی ہے کہ سابق صدر اور صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد پورا ملک ایک قوم کے طور پر متحد ہو۔ صدر نے اس موقع پر کہا کہ وہ سکیورٹی معاملات کے آزادانہ جائزے کا بھی حکم دے رہے مزید پڑھیں

وہ امریکی صدور جو قاتلانہ حملوں کا نشانہ بنے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعے کی قاتلانہ حملے کے طور پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل بھی کئی امریکی صدور اور سیاسی رہنما تشدد یا قاتلانہ حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ آئیے امریکہ میں ایسے واقعات کی تاریخ پر مزید پڑھیں

حملہ آور ٹرمپ کے اتنے قریب کیسے پہنچا؟ خفیہ سروس کی تحقیقات جاری

ویب ڈیسک— امریکہ کی سیکرٹ سروس اس بارے میں تحقیقات کر رہی ہے کہ کس طرح ایک مسلح شخص جس کے پاس اے آر اسٹائل کی رائفل تھی، ہفتے کو پینسلوینیا کی ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اتنا قریب پہنچ گیا کہ اس نے گولی مار کر انہیں زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ مزید پڑھیں

ٹرمپ پر حملہ: ری پبلکن کنونشن سے قبل خوف کی فضا قائم

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے کے چند دن بعد پیر کو منعقد ہونے والے نیشنل کنونشن میں ٹرمپ کو ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن کے لیے باضابطہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ ری پبلکنز اور ٹرمپ مہم کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ ری مزید پڑھیں

ایف بی آئی نے ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ظاہر کر دی

ویب ڈیسک —  امریکی تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے کہا ہے کہ پینسلوینیا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایف بی آئی پیٹس برگ فیلڈ آفس کے انچارج ایجنٹ کیون راجک نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ "ہفتے کی شام مزید پڑھیں

سابق صدر ٹرمپ پرحملے کے دوران کیا ہوا؟

امریکہ کے سابق صدر اور آئندہ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہوئے ہیں۔ ان پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب اُنہوں نے اپنا خطاب شروع ہی کیا تھا۔ اس دوران ان کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: امریکی قومی سلامتی کو در پیش خطرات میں اضافے کا اندیشہ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد امریکی قومی سلامتی کو درپیش خطرات پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے اور مختلف ریاستوں کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کر رہے ہیں۔ نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے حملے کے بعد اعلان کیا مزید پڑھیں

’سابق صدر پر قاتلانہ حملے کی سب کو مذمت کرنی چاہیے‘؛ صدر بائیڈن کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی لازمی طور پر سب کو مذمت کرنی چاہیے۔ پینسلوینیا میں ری پبلکن پارٹی کی انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے ڈونلڈ ٹرمپ کے زخمی ہونے کے دو گھنٹوں بعد صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کیا۔ خطاب مزید پڑھیں

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: عالمی رہنماؤں کا ردِ عمل

ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے بھی ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ سابق صدر امریکی ریاست پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے۔ اس دوران حملہ آور اور ریلی میں شریک ایک شخص مزید پڑھیں