ٹرمپ پر پھر حملے کی کوشش، مسلح شخص گرفتار

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ان کے فلوریڈا میں گالف کلب کے باہر ایک مشتبہ مسلح شخص کو دیکھ کر سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے فائرنگ کی جس سے مسلح شخص فرار ہو گیا۔ اس شخص کو بعد ازاں مزید پڑھیں

امریکی صدور پر کب کب حملے ہوئے؟

امریکہ کے تفتیشی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اتوار کو ٹرمپ فلوریڈا میں انٹرنیشنل گولف کلب ویسٹ پام بیچ میں موجود تھے اور مزید پڑھیں

فلوریڈا: گالف کھیلتے ٹرمپ پر بندوق تاننا قاتلانہ حملے کی کوشش تھی، ایف بی آئی

امریکہ کے سابق صدر اور نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گالف کھیلنے کے دوران ایک مسلح شخص کے نشانہ باندھنے کو ایف بی آئی حکام نے قاتلانہ حملے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق صدر اور نائب صدر کے واقعے کے مزید پڑھیں

 ایپل کے نئے ’ایئرپوڈز‘ آلہ سماعت کے طور پر استعمال کئے جا سکتے ہیں: فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

ویب ڈیسک —  جمعرات کو امریکی ٹکنالوجی کمپنی ایپل کو امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ،ایف ڈی اے نے اپنے نئے ائیر پوڈز پرو میں اس نئے فیچر کو شامل کرنے کی اجازت دے دی جس سے انہیں آلہ سماعت یا ہیئرنگ ایڈز کے طور پر استعمال کیا جاسکے گا۔ ان نئے ایئرپوڈز کے مزید پڑھیں

پاکستانی فلم میکرزکیلئے امریکہ میں فلم کی نمائش اور ایوارڈ جیتنے کا موقع: رنگ فلم فیسٹیول

واشنگٹن ڈی سی —  ’اگر آپ دنیا کے کسی بھی ملک میں مقیم پاکستانی فلم میکر ہیں اور آپ نے کوئی ایسی فلم بنائی ہے جسے آپ عالمی میلے میں نمائش اور مقابلے کے لیے پیش کرنا چاہتے ہیں تو ہیوسٹن ٹیکساس میں شروع ہونے والے سالانہ رنگ فلم فیسٹیول میں ڈیجیٹل طریقے سے بھیج مزید پڑھیں

ایران پر مغربی پابندیاں کتنی موثر ثابت ہوں گی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے ایران پر، یوکرین جنگ میں استعمال کے لیے روس کو بیلسٹک میزائیلوں کی فراہمی کے الزام میں مزید پابندیوں کو اعلان کیا ہے جبکہ تہران اپنی اقتصادی ترقی کے لیے خطے میں تجارتی تعلقات بڑھانے کی کوششیں آگے بڑھا رہا ہے۔ واشنگٹن کے یورپی اتحادی ملکوں برطانیہ، فرانس اور مزید پڑھیں

ٹرمپ کا کاملا کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار

ویب ڈیسک _ امریکہ کے سابق صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے معذرت کر لی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل پلیٹ فارم ‘ٹروتھ’ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ "تیسرے مباحثے کی ضرورت نہیں ہے۔” منگل کو نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چینی سپلائیرز پر پابندیاں عائد کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کو ایک چینی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور کئی ایسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سازوسامان کی فراہمی میں ملوث ہیں۔ چین نے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ:مصر کے لیے 1.3 ارب ڈالرکی فوجی امدادکی منظوری، انسانی حقوق کی شرائط سے استثنیٰ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ اپنے اتحادی مصر میں انسانی حقوق پر جاری خدشات کے باوجود اس کی مکمل طور پر مختص فوجی امداد کی منظوری دیتے ہوئے فوجی امداد سے منسلک انسانی حقوق کی شرائط کو منسوخ کررہی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار میں ایسا اقدام پہلی بار اٹھایا ہے ۔ یہ مزید پڑھیں