سابق گورنرسندھ ممتازبھٹو94برس کی عمرمیں انتقال کرگئے ہیں۔ ممتازبھٹو کچھ عرصےسے علیل تھے۔ ترجمان ابراہيم ابڑو کے مطابق ممتازبھٹوکاانتقال کراچی ميں ان کی رہائشگاہ پرہوا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چچا زاد بھائی سردار ممتاز بھٹو 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تدفین آبائی گائوں میرپور بھٹو میں کی جائے گی۔ سینئیر سیاستدان مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
داسو پاور پروجیکٹ پر چینی کمپنی دوبارہ کام کا آغاز کب کرے گی؟
داسو پاور پراجیکٹ پر چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے والا نوٹی فکیشن واپس لے لیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کے مطابق چیئرمین واپڈا کی کوششوں سے چینی کمپنی نے نیا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے چینی کمپنی واپڈا کے ساتھ مل کر جلد کام کا آغاز کرے گی۔ ’عید مزید پڑھیں
جشن آزادی و نفاذ اردو کانفرنس کے لیے پاکستان قومی زبان تحریک کا اجلاس
پاکستان قومی زبان تحریک فیصل آباد کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ بار فیصل اباد کے لئیر کلب میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں یکم اگست کو اسلام آباد میں ہونے والی “کل پاکستان جشن آزادی اور نفاذ اردو کانفرنس” میں شرکت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور احباب کو شرکت کی دعوت دی گئی،اجلاس میں فیصل اباد مزید پڑھیں
آزاد کشمیر انتخابات،ضلع چنیوٹ میں چار پولنگ اسٹیشنز قائم
چنیوٹ سے ابوتراب ترابی آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے چنیوٹ میں چار پولنگ اسٹیشن قائم کر دیئے گئے پولنگ اسٹیشنز چنیوٹ سٹی،چناب نگر اور لنگرآنہ کے علاقوں میں قائم کئے گئے ہیں اس سلسلے میں چنیوٹ پولیس کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے،ڈی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی تقریروں سے آزاد کشمیر میں انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو آزاد کشمیر کی حدود سے چلے جانے کا حکم دے دیا۔ چیف سیکرٹری کو خط بھی لکھ دیا گیا۔ آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی آزاد کشمیر میں جلسے جلوسوں میں شرکت اور تقریر مزید پڑھیں
گورنر پنجاب سے راجہ شاہد اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے راجہ شاہد حسین اور دیگر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ملاقات کرنے والوں میں مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف مرزا عدیل بیگ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری (پی ٹی آئی) اورسینیر راہنما(پی ٹی آئی) محمد خرم شہزاد شامل مزید پڑھیں
سرونگ اسکولز الائنس کے چئیرمین اور صدر کی گورنر پنجاب سے ملاقات
سرونگ اسکولز الائنس کے چیئرمین قاضی نعیم انجم اور صدر میاں رضا الرحمن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا عمران خان تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں سرونگ اسکولز بھی حکومت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ میاں رضا نے کہا ایجوکیشن کارڈ تعلیم سہولت کارڈ مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اوورسیز پاکستانیوں کا اولین نوعیت کا احتجاج
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اورسیز پاکستانیوں نے اولین نوعیت کا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اورسیز پاکستانی پرویز لوسر کو ممکنہ طور پر سول ایوارڈ دینے کے لیے منتخب کیے جانے پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بیلجیم کے شہری پرویز لوسر پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے۔ انہوں نے مطالبہ مزید پڑھیں
زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی تمام کوششیں ناکام
وزیر اعظم عمران خان کے معتمد خاص زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب زلفی بخاری کو کابینہ میں واپس نہیں لیا جائے گا۔ اسلام آباد رنگ روڈ منصوبے میں نام آنے پر وزیرا عظم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی مواد سے گھر پر حملہ 2 نوجوان شہید
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سری نگر میں مزید 2 کشمیر ی نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے سری نگر کے علاقے دنمار عید گاہ میں محاصرے اور تلاشی کے دوران ایک مکان کو کیمیائی مواد مزید پڑھیں