بھارتی اداروں پر ہندوتوا کی چھاپ کے علاقائی سلامتی پر اثرات

اسلام آباد میں ایک عالمی معیار کی کانفرنس منعقد کی گئی اس کانفرنس کا موضوع ”بھارتی اداروں پر ہندوتوا کی چھاپ کے علاقائی سلامتی پر اثرات“ تھا۔ 2 روزہ کانفرنس6سے7جولائی کو منعقد کی گئی۔ بین الاقوامی ماہرین میں امریکہ کے مائیکل کُگلمین، چین کے پروفیسر کیو یونگی، مقبوضہ کشمیر سے الطاف حسین وانی، جرمنی سے مزید پڑھیں

آئی ایس ایس آئی کی موسمیاتی تبدیلی پر امریکہ اور چین کے ساتھ تعاون کی سفارش

انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سینٹر فار اسٹریٹجک پیراسیپیکس (سی ایس پی) نے آئی ایس ایس آئی میں اپنا پہلا مشاورتی بورڈ اجلاس منعقد کیا۔ اس میٹنگ کی صدارت ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی ، سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کی اور نظامت سی ایس پی نجم مزید پڑھیں

صحافیو ں کے تحفظ اور ڈیجیٹل سیکیوریٹی ،نفسیاتی و سماجی معاونت پر ورکشاپ

سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی)کے زیر اہتمام اور یورپی یونین کے مالی تعاون سے لاہور میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سیکورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سےمنعقدشدہ تین روزہ ورکشاپ اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس تربیتی ورکشاپ میں لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں ،بشمول جنوبی پنجاب کے اضلاع مزید پڑھیں

پاکستان نے حالات خراب ہونے پر افغانستان کی طورخم سرحد بند کر دی

پاکستان نے فوری طور پر افغانستان کی سرحد طورخم سے بند کر دی ہے حالات بہتر ہونے تک سرحد بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئیٹ کی ہے کہ آج سے طورخم باڈر مکمل طور پر بند کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ این سی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس سے 350 پاکستانی جاں بحق

کورونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کورونا کی وبا سے 350 پاکستانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یواے ای میں کورونا سے مجموعی طور پر ایک ہزار 843 اموات ہوئی ہیں۔. کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پاکستان سمیت کئی ممالک کے شہریوں پر مزید پڑھیں

اسلام آباد بدل گیا

تحریر عمید اظہر اسلام آباد کا شمار نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہورہا ہے۔ شہراقتدار دنیا کے 10 خوبصورت دارلحکومتوں کی فہرست میں جگہ بنا چکا ہے۔ اسلام آباد کے دنیا بھر میں چرچے اس کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اس کے اپنے سسٹم کی وجہ سے بھی ہیں۔ شہر مزید پڑھیں

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ بچوں کی پڑھائی کا سب سے زیادہ حرج ہوا ہے۔ امتحانات کو لے کر ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب صورت حال میں بہتری کے بعد امتحانات کا سلسلہ مزید پڑھیں

جھنگ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 45 روز بعد بھی نہ مل سکی، اہل خانہ نے کیمپ لگالیا

جھنگ سے ابوتراب ترابی زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا،رشتہ داروں کے ساتھ دریا کنارے سیر کے لیے جانے والا نوجوان قتل ہوا یا دریا میں ڈوبا۔ معمہ 45 روز بعد بھی حل نہ ہوسکا،بی ایس اردو فائنل سمسٹر کا طالبعلم 22سالہ توقیر بشارت دریائے جہلم میں موضع چاندنہ کے مقام پر سترہ مئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زرعی زمینیں آسائشی فارم ہاؤس میں تبدیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی

اسلام آباد کے ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے زرعی زمینوں پر جال سازی سے قبضہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سی ڈی اے نے ڈھوک جیلانی موضع ملپور میں رات گئے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 10 کنال اراضی سے قبضہ ختم مزید پڑھیں

امریکا کا 245واں یوم آزادی سفارت خانہ فیس بک پر منائے گا

امریکا کا 245واں یوم آزادی 245ویں یوم آزادی کی طرح کورونا وائرس کی وبا کے دوران منایا جارہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اپنا یوم پیدائش 4 جولائی اتوار کی شام ساڑھے 5 بجے ورچول تقریب منعقد کر رہا ہے۔ امریکی سفارت خانہ کے فیس بک پیج پر یوم آزادی مزید پڑھیں