کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 2020 سے زیادہ تر بند ہی رہے ہیں۔ کچھ وقت کے لیے کھلتے ہیں لیکن پھر کووڈ 19 کے پیش نظر بند کردیے جاتے ہیں۔ بچوں کی تعلیم انٹرنیٹ کے ذریعے گھروں سے ہی کی جارہی تھی لیکن اب تو چھٹیاں ہیں۔ انٹرنیٹ کا بوجھ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
گوجرانوالہ کے کمشنر کا کتا درست حالت میں تیسرے روز مل گیا
سوشل میڈیا پر چرچے حاصل کرنے والا کمشنر گوجرانوالہ کا پالتوکتا مل گیا مائیلو کو بچے گلی میں کھلا رہے تھے سرکاری ملازمین نے کتا تحویل میں لیکر کمشنر ہاوس منتقل کردیا۔ 7 ماہ کا مائیلو تین روز قبل کمشنر ہاوس کے پچھلے دروازے سے باہر نکلا اور پھر دو دن غائب رہا آج صبح مزید پڑھیں
پاکستان اور ہائبرڈ چاول کی کہانی*
تحریر:ڈاکٹر شوکت علی،ماہر توسیع زراعت، فیصل آباد 22 مئی 2021 کو چین کے میڈیا نے سرخیاں لگائیں کہ ملک کے بابائے ہائبرڈ چاول،یوان لانگ پنگ مختصر علالت کے بعد 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔1960 کی دہائی میں جب چین قحط کی لپیٹ میں تھا اس وقت لانگ پنگ کی عمرلگ بھگ مزید پڑھیں
کمشنر گوجرانوالہ کے کتے “مائیلو” کا دوسرے روز بھی پتہ نہ چل سکا
گوجرانوالہ سے زیشان کھوکھر کمشنر گوجرانوالہ کا کتا گم ہونے کا معاملہ سوشل میڈیا پر دوسرے روز بھی چل رہا ہے۔ خبروالے نے اس واقعہ کی مزید تفصیلات حاصل کی ہیں۔ دراصل کتا کمشنر ذوالفقار گھمن کے بیٹے حسان گھمن کا ہے جسے سب مائیلو کے نام سے پکارتے ہیں۔ کمشنر ہاوس سے گم ہونیوالا مزید پڑھیں
چینی باشندے دہشت گردوں کے نشانہ پر، داسو کے بعد کراچی میں حملہ
دہشت گردوں نے پاکستان اور چین کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کو متاثر کرنے کی سازشیں تیز کر دی ہیں۔ ملک دشمن عناصر نے کراچی میں چینی باشندوں کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے۔ چند روز پہلے ہی داسو میں بس پر حملہ کر کے متعدد چینی باشندوں کو ہلاک کیا گیا تھا۔ تازہ کارروائی مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین نے قرضہ اتارنے کا آسان طریقہ بتادیا
نیویارک سے غالب عباس نیوجرسی کے رہائشی پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین ایس سٹی کوائن کے سی ای او سید عمران شاہ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پاکستان کا قرضہ اتارنے کا طریقہ بتا دیا۔ عمران شاہ نے ایس ٹی کوائن کے نام سے ایک کرپٹو کرنسی متعارف کروائی ہے جس کا مارکیٹ کیپ ایک مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کے کمشنر کا شاہی کتا لاپتہ، پولیس کو آج تلاش کرنے کا حکم
گوجرانوالہ شہر کے نظم و نسق کے انچارج کمشنر ذوالفقار احمد گھمن کا کتا کسی نے چوری کر لیا خود سے کہیں چلا گیا۔ کتے کی گمشدگی نے کمشنر گوجرانوالہ کو انتہائی پریشان کر دیا ہے۔ بھائیوں نے ملازمت سے روکنے کے لیے بہن کے پیروں اور گلے زنجیر ڈال دی کمشنر نے حکم دیا مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ردعمل پرویز مشرف کہاں تک کامیاب رہے؟
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا اسٹڈی سنٹر (آئی ایس سی) نے ڈاکٹر شبانہ فیاض کی تصنیف کردہ “دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا ردعمل – مشرف دور حکومت کا ایک کیس اسٹڈی” کے عنوان سے کتاب اجراء پروگرام کا اہتمام کیا۔ قومی اور بین الاقوامی ماہرین نے مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 اہم دہشت گرفتار بارودی مواد اور اسلحہ برآمد
مردان سے عظمت گل محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری نہاد علی عرف یاسر ولد عبدالستار سکنہ قاسم علاقہ تھانہ طورو مردان سے گرفتار کر لیا ملزم سی ٹی ڈی مردان ریجن کو 14 دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔ فرہاد علی عرف عبدالرحمن ولد مزید پڑھیں
اسلام آباد میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ
اسلام آباد جو کبھی محفوظ ترین شہر تصویر کیا جاتا تھا وہاں آئے روز لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ تھانہ کورال کے علاقہ غوری گارڈن میں میاں بیوی کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ گھریلو جھگڑا اس قدر شدت اختیار کر گیا کہ دونوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلا مزید پڑھیں