اسلام آباد میں بارش کی غیرسنجیدہ کوریج پر پیمرا کا نیوز چیلنز کو خط

اسلام آباد میں بارش کے بعد ہونے والی تباہی اور اموات کی نیوز چینلز پر کوریج نے حکومت مسلسل ناراضی کا اظہار کر رہی تھی لیکن اب پیمرا نے ٹی وی چینلز کو باقاعدہ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نیوز چینلز سے کہا ہے کہ انہیں موسمیاتی تبدیلی اور مزید پڑھیں

قطر نے پاکستان کے لیے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا

قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے سبب پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی مسافروں کے لیے اب ہوٹل قرنطینہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ایران میں کورونا کی واپسی 2 ہفتہ کا سخت لاک ڈاؤن فوج طلب پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ مزید پڑھیں

مری کی شاہراؤں سے آگاہی بورڈ غائب، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا

مری سے راجہ عثمان علی    محکمہ ہائی وے مری کی لا پرواہی کے باعث ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کو شدید پریشانی کاسامنا کرناپڑرہا ہے۔ ایکسپریس وے سے مری شہر کی طرف  مسیاڑی چوک سے مری، لارنس کالج گھوڑا گلی، مری امپروومنٹ ٹرسٹ،جھیکاگلی اور شہر کی طرف آنے والے اہم ترین روڈ پرسیاحوں مزید پڑھیں

کچرا پاکستانیوں کا اور کوڑے دان امریکی امداد والے

کچرا پاکستانی اور کوڑا دان امریکی جی ہاں جناب صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات میں امریکی کوڑا دان نظر آرہے ہیں۔ جگہ جگہ لگائے گئے کوڑا دان امریکی تعاون سے نصب کیے گئے ہیں جن پر یو ایس ایڈز کا نشان بھی نمایاں ہے۔ ان ڈسٹبنز کا مقصد سوات کے قدرتی حسن کو آلودگی مزید پڑھیں

پاکستان میں بغیر ویکسنیشن فضائی سفر پر پابندی عائد، سرٹیفکیٹ لازمی دیکھانا ہوگا

پاکستان میں فضائی سفر کر نے والے مسافر ہو شیار ہوجائیں۔ مسافروں کے لیے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نےاندرون ملک فضائی سفر کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ پابندی مزید پڑھیں

کراچی میں انتہائی سخت لاک ڈاؤن، سڑکوں پر رینجرز پولیس بھی الرٹ

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے وار کے بعد آج سے انتہائی سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ سڑکوں پر اور اہم چورنگیوں پر رینجرز، پولیس اور ٹریفک کنٹرول کرنے والے اہل کار بھی گاڑیوں میں چیکنگ کر رہے ہیں۔ تمام مارکیٹس اور فوڈ اسٹریٹ بھی بند کی ہوئی ہیں صرف ٹیک مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی سازشیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکیاں

کشمیر پریمئیر لیگ کے خلاف بھی بھارت کی سازشیں زور پکڑتی جارہی ہیں لیکن انٹرنیشنل کھلاڑی اسے مسترد کررہے ہیں۔ جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے انہوں نے بھارتی سازشیں مضحکہ خیز قرار دے دیں۔ ہربل گبز نے کہا بھارتی دبائو غیر ضروری ہے بھارتی مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے8 اگست تک لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

کورونا وائرس سے پاکستان میں اموات کی شرح پھر سے بڑھنے لگی ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 86 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ساڑھے چار ہزار سے زائد مزید افراد کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ پاکستان بھر میں اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد افراد مختلف مزید پڑھیں

ہائیکورٹ اسلام آبادکے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا کا شکار ہوگئے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔اس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ساتھ کام کرنے والا عدالتی عملہ. بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے  عدالت کے کورٹ نمبر 3 کو فوری طور پربند کردیا گیا ہے۔

کورونا سے اموات میں پھر اضافہ کراچی مکمل بند کرنے پر غور

کورونا وائرس سے پاکستان میں اموات کی شرح پھر سے بڑھنے لگی ہے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 86 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ساڑھے چار ہزار سے زائد مزید افراد کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ پاکستان بھر میں اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد افراد مختلف مزید پڑھیں