ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی سازشیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو دھمکیاں

کشمیر پریمئیر لیگ کے خلاف بھی بھارت کی سازشیں زور پکڑتی جارہی ہیں لیکن انٹرنیشنل کھلاڑی اسے مسترد کررہے ہیں۔
جنوبی افریقا کے کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیر لیگ کے خلاف بھارتی سازشوں پر پھٹ پڑے انہوں نے بھارتی سازشیں مضحکہ خیز قرار دے دیں۔

ہربل گبز نے کہا بھارتی دبائو غیر ضروری ہے بھارتی کرکٹ بورڈ کا کھیل میں سیاسی ایجنڈا لانا غیر ضروری ہے۔ بھارتی بورڈ نے دبائو ڈال کر مجھے کشمیر پریمیر لیگ میں شرکت سے روکنے کی کوشش کی مجھے دھمکی
دی گئی ہے کہ مجھے آئندہ بھارت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا اور تو اورمجھے کرکٹ سے متعلق کام سے روکنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں