ریلوے حُکام نے 20 اکتوبر تک کی بُکنگ رُوکنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مُطابق خیبر میل ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے گارڈ اور ڈرائیور حضرات نے ڈی ایس سکھر کو بتایا کے ٹریک ابھی قابلِ قبول نہیں جس کی بدولت 16 دن کے لیے مزید ٹرین آپریشن بند کردیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ
سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم 5 رکنی ہوگی۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے۔ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی مزید پڑھیں
پاکستان کے احمد سفیر نے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا
مارشل آرٹس چمپئن احمد سفیر نے انڈیا کے این نارائن کا گینزبک آف ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ احمد سفیر دنیا کے تیز ترین پنچز کرنے والا کھلاڑی بن گیا۔ عالمی ریکارڈ یافتہ عرفان محسود کے شاگرد اور ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس چمپئن احمد سفیر نے ایک منٹ میں ایک کلو مزید پڑھیں
کراچی میں ایام عزا کا الوداعی چپ تعزیہ کا جلوس
ایام عزا کا الوداعی چپ تعزیہ کا جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوا۔ کراچی میں حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے برآمد ہونے والا چپ تعزیہ کا پہلا مرکزی جلو س نشتر پارک سے بعد صبح سویرے برآمد ہوا۔ جلوس برآمدگی سے قبل مجلس برپا کی گئی جس مزید پڑھیں
صدر مملکت نے سزائے موت کے مجرموں کی اپیل مسترد کردیں
صدر مملکت نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ صدر مملکت نے محمد شعبان ولد محمد انور کی رحم کی اپیل مسترد کر دی۔ محمد شعبان کو تین سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت مزید پڑھیں
لال مسجد کے سامنے بند سڑک فوری کھولنے کا حکم
وفاقی دارالحکومت میں سڑکوں کی بندش کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے لال مسجد کے سامنے سڑک فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا لال مسجد کے باہر روڈ مزید پڑھیں
ذاکر نوید عاشق کا گورنر ہاوس لاہور کے باہر نماز جنازہ
سیالکوٹ میں مجلس عزاء سے خطاب کے دوران شہید ہونیوالے لاہور کے ذاکر نوید عاشق بی اے کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس لاہور کے باہر ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ سمیت دیگر شیعہ جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ ماتمی انجمنوں مزید پڑھیں
چین پاکستان کا بھینسوں پر تحقیق میں تعاون
نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیارخطے کے دارالحکومت نان ننگ میں واقع ایک بڑی چینی ڈیری کمپنی رائل گروپ کمپنی لمیٹڈ کی خود کار پیداواری ورکشاپ میں بھینس کے دودھ سے تیار کردہ ہزاروں مختلف قسم کی ڈیری مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ رائل گروپ کے مطابق بھینسوں پرتحقیق کے مزید پڑھیں
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سب بتادیا
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے وزارت سنبھالی تو کرنٹ اکاونٹ خسارے کا سامنا تھا۔ ان حالات میں آئی ایم ایف کے پاس ہی جانا تھا۔دباو تھا کہ ٹیکس کی شرح بڑھائیں،،لیکن میں نے کوشش کی کہ براہ راست ٹیکس لگاوں۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا وزارت سنبھالی تو درآمدی ادائیگوں مزید پڑھیں
گنداواہ گدھا گھارو میں دو برادریوں میں فائرنگ کا تبادلہ
جھل مگسی کے تحصیل گنداواہ میں برڑہ برادری اور بدھ برادری میں پرانی دشمنی تھی۔زمینی تنازعے پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مزید پڑھیں