جھل مگسی کے تحصیل گنداواہ میں برڑہ برادری اور بدھ برادری میں پرانی دشمنی تھی۔زمینی تنازعے پر فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال گنداواہ لایا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments