پروفیسر محمد اکرم خان نیازی نے یورپ کے ملک بلغاریہ میں ہونے والے ورلڈ ویٹرن(50 سال سے زائد عمر) گریکو رومن ریسلنگ مقابلہ 2022 کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کیلئے bronze میڈل جیت لیا۔ بھکر سے تعلق رکھنے والے پروفیسر محمد اکرم خان نیازی نے ملائیشیا میں ہونے والی ایشیئن ویٹرن ایتھلیٹکس میں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلادالنبی ﷺ کے جلوس
ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی عید میلادالنبی ﷺ پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ شہر شہر درود و سلام کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں، گھروں، مساجد اور بازاروں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور روشنیوں کے ساتھ سجایا گیا ہے ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلادالنبی کے سلسلے مزید پڑھیں
کامران ٹیسوری کون ہیں؟
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں واپس شمولیت اختیار کرنے والے رہنما کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ بنا دیا گیا۔ کامران ٹیسوری 5 مئی 1974 کو کراچی میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق پاکستان کی معروف بزنس مین فیملی سے ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری 12 سال سے سیاست سے منسلک ہیں، مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف کی زیرِصدارت اہم اجلاس
سابق وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری، سینیٹر فیصل جاوید، افتخار درانی، سلمان احمد اور نجم شیراز شریک ہیں یومِ ولادتِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آج شام منعقد ہونے والی مرکزی تقریب کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے خدوخال پر بھی مشاورت مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ میں بہترین کارکردگی کا اعزا حاصل کرنے والے کیڈٹس نے ملک و ملت کی خدمت اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج اور ملٹری اکیڈمی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے محمد داود خان مزید پڑھیں
سینٹورس مال میں آگ کس نے لگائی
اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آج دوپہر اچانک آگ لگ گئی۔ سینٹورس سے اٹھتا ہوا دھواں میلوں دور سے دیکھا جاسکتا ہے ۔ سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں آگ لگی ہے۔ مونال ریسٹورنٹ کے کچن میں آگ لگی فوڈ کورٹ 4 فلور پر ہے۔ سینٹورس میں موجود لوگوں کو باہر نکال دیا گیا ہے۔
چلاس میں گھر کی چھت گر گئی،خاتون اور 8 بچے جاں بحق
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے شہر چلاس میں کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ملبے تلے دبے لاشوں کو مقامی افراد نے نکال لیا ہے۔ مرنے والوں میں ماں سمیت 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں شامل ہیں۔ چلاس کے مقامی ہوٹل میں بحثیت کک مزید پڑھیں
نواز شریف نے بھی ایبسولوٹلی ناٹ کہہ دیا
مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بیٹھا دیا۔ مزید پڑھیں
عمران خان کو جلدی کال دینا ہوگی، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان جتنا جلدی کال دیں گے اتنا جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہو گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قوم عمران خان کی کال کا انتظار کر رہی ہے کیونکہ چور مزید پڑھیں
عالمی بینک سیلاب متاثرین کے لیے ارب 50 کروڑ ڈالردے گا
عالمی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ارب 50 کروڑ ڈالردینے کی یقین دہنی کرائی ہے اس بات کی یقین دہانی عالمی بینک کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملاقات کے دوران کرائی. عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین وفد کی قیادت کر رہے تھے. عالمی بینک ہنگامی بنیادوں مزید پڑھیں