ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی بینک سیلاب متاثرین کے لیے ارب 50 کروڑ ڈالردے گا

عالمی بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ارب 50 کروڑ ڈالردینے کی یقین دہنی کرائی ہے
اس بات کی یقین دہانی عالمی بینک کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملاقات کے دوران کرائی.
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین وفد کی قیادت کر رہے تھے.
عالمی بینک ہنگامی بنیادوں پر پہلے ہی سیلاب متاثرین کے لیے دو ارب ڈالرز فراہم کر رہا ہے. سیلاب
متاثرین کے لیے اس سال ایک ارب 50 کروڑ ڈالرز فراہم کیے جائیں گے.
اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کا اہم بین الاقوامی شراکت دار ہے پاکستان عالمی بینک
کی سپورٹ کی قدر کرتا ہے.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں