پروفیسر محمد اکرم خان نیازی نے یورپ کے ملک بلغاریہ میں ہونے والے ورلڈ ویٹرن(50 سال سے زائد عمر) گریکو رومن ریسلنگ مقابلہ 2022 کی 130 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کیلئے bronze میڈل جیت لیا۔
بھکر سے تعلق رکھنے والے پروفیسر محمد اکرم خان نیازی نے ملائیشیا میں ہونے والی ایشیئن ویٹرن ایتھلیٹکس میں گولہ پھینکنے کے مقابلہ میں پاکستان کیلئے Bronze میڈل حاصل کیا تھا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments