اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آج دوپہر اچانک آگ لگ گئی۔
سینٹورس سے اٹھتا ہوا دھواں میلوں دور سے دیکھا جاسکتا ہے ۔ سینٹورس کے فوڈ کورٹ میں آگ لگی ہے۔
مونال ریسٹورنٹ کے کچن میں آگ لگی
فوڈ کورٹ 4 فلور پر ہے۔
سینٹورس میں موجود لوگوں کو باہر نکال دیا گیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments