اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں خارج کردیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی اپیلیں غیر موثر ہونے کی بنیاد پر خارج کیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ ہونے والے معاہدے پبلک کیے جائیں، سراج الحق
حیدرآباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بند گلی میں، اب آگے جا سکتی ہیں نہ پیچھے، کرپٹ ٹرائیکا کو عوام الیکشن میں آئینہ دکھائیں گے، تینوں نے قرضے لے لے کر آنے والی نسلوں کو بھی آئی ایم ایف کا مقروض کر دیا۔ سراج مزید پڑھیں
عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی سود کی مد میں وصول کی جائے گی جب کہ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ سے کابینہ مزید پڑھیں
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں سے خطاب کے دوران مریم مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا
لاہورہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بنچ کے 4 ججز نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور پاکستان تحریک انصاف کے 97 لا افسران کی برطرفیوں کو درست قرار دے دیا۔ فل بنچ کے 4 ججوں نے درخواستوں کو جزوی منظور کر لیا، نے حمزہ شہباز کے دور حکومت کے 19 لا افسروں کی تقرریاں بھی مزید پڑھیں
صدر مملکت کے منی بجٹ پر اعتراضات، آرڈیننس منظورکرنے سے انکار
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔اور اسے منظور کرنے سے انکار کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت فوری طورپر آرڈیننس جاری کرکے منی بجٹ نافذ کرنے کی خواہشمند ہے تاہم صدر مملکت نے آرڈیننس کے بجائے منی بجٹ بل کی صورت میں پارلیمنٹ مزید پڑھیں
گیس کے بعد بجلی مہنگی کرنے کی تیاری، ای سی سی نے منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس مہنگی کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ بجلی بجی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حکومتی فیصلے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 82 پیسے لیوی مزید پڑھیں
پنجاب الیکشن معاملہ ،گورنر اور الیکشن کمیشن پر توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور: ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میںشہری منیر احمد کی طرف سے وکیل اظہر صدیق نے درخواست دائر کی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں گورنر مزید پڑھیں
جنرل باجوہ سپر کنگ تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے ،جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں اس سے واضح ہوا کہ مجھے نکالنے میں امریکا کا ہاتھ نہیں تھا۔ عمران خان نے کہاکہ بین الاقوامی مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے، سراج الحق
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی غلام آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے۔ 170ارب کے نئے ٹیکسز یا کسی منی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سراج الحق نے کہاکہ حکمران سن مزید پڑھیں