آئینی ترامیم پر کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ہمارے مسودے میں ہم آہنگی ہے۔ پیر کو ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ہمارے مسودے میں ہم آہنگی ہے۔ پیر کو ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان پہنچنے پر چینی وزیراعظم لی چیانگ کا پرتپاک استقبال

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی چیانگ چار روزہ دورے پر راولپنڈی پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہو رہا ہے، جس میں چینی وزیراعظم پاکستان کے ساتھ باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ چینی وزیراعظم کو مزید پڑھیں

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ: 5 صیہونی فوجی ہلاک، 77 زخمی

بیروت:لبنان میں اسرائیل کے خلاف مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ  نے شمالی اسرائیل پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک  جبکہ 77 کو زخمی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت نے حزب اللہ کے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ ہوتے ہی بنیامینا کے علاقے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی  نے عمران خان سے ملاقات کیلیے وفاقی وزیر داخلہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے مددمانگ لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی ہے ، جس میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: غیر ملکی وفود کا پاکستان آنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت، چین اور روسی وفود کی آمد کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس سی او سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے روس کا 76رکنی ،بھارت کا 4رکنی سرکاری وفد پاکستان پہنچ گیا، شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے بھی پاکستان پہنچ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بہانا بنا کر ایس سی او پر حملہ آور ہونا چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ جیل میں عمران خان کی ملاقاتیں ہورہی ہیں، ملاقاتوں کے ساتھ انہیں سہولتیں بھی میسر ہیں، مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد:مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان کا 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے تشکیل دیے گئے 3 رکنی بینچ کی 17 اگست کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی: خواجہ آصف

  سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ آپ دیکھیں انہوں نے کبھی دہشت گردی کی مذمت مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ دھماکا: غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب حالیہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ حملہ ایک غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی کی مدد سے کیا گیا تھا۔ یہ رپورٹ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (CTD) کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرائی گئی، جس میں بتایا گیا کہ خودکش بم مزید پڑھیں