انقرہ:ترکیہ میں ایرو اسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) پر دہشت گردوں کی جانب سے اچانک حملہ کردیا گیا۔ دہشت گردی کی اس کارروائی میں 4 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور ، رہائی تاحال نہ ہوسکی
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے باوجود بشری بی بی کی آج رہائی ممکن نہیں ہے ۔ سینئر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند اور اسپیشل جج سینٹرل نمبر ٹو ہمایوں دلاور کی رخصت کے باعث روبکار جاری نہ ہوسکی ۔ جیل ذرائع کا مزید پڑھیں
نئے چیف جسٹس کی تقرری : خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس مؤخر
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لئے خصوصی پارلیمان کا اجلاس 4 بجے شروع ہو گیا تھا لیکن تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بائیکاٹ کی بنا پر اجلاس رات 8 بجے تک مؤخر کردیا گیا ہے ۔ 12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا بند مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس3 ججز کے نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس 22 اکتوبر رات 12 بجے تک تین نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے کیلئے 35 گھنٹے مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس3 ججز کے نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس 22 اکتوبر رات 12 بجے تک تین نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے کیلئے 35 گھنٹے مزید پڑھیں
صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 آئینی ترمیم بطور قانون نافذ
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی 26ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس: 26 ویں آئینی ترمیمی بل منظور، حمایت میں 65 ارکان نے ووٹ دیا، 4 کی مخالفت
اسلام آ باد: ایوان با لانے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی ، بل کے حق میں 65 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ4 ارکان نے مخالفت کی تاہم بل میں جے یو آئی کی ترمیم کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں
سینیٹ: 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش: پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
اسلام آ باد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا، مجوزہ بل کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار سینئر ججز اور جوڈیشل کمیشن میں دونوں ایوانوں سے حکومت اور اپوزیشن کے 2،2ارکان پارلیمنٹ بھی شامل ہوں گے، آئینی مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری : آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس ہونگے
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے حکومت کی کوششیں عروج پر ہیں، آج (اتوار) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس منعقد ہوں گے۔ گزشتہ شب ہونے والے اجلاسوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری رہا تاہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے عمل کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آئینی عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے نہایت غیرشفاف اور متنازعہ ترین انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل مزید پڑھیں