اسلام آباد:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے 6 بلز پر دستخط کردیے، جس کے بعد تمام بلز باضابطہ طور پر قانون بن گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ائرفورس ایکٹ ترمیمی بل، پریکٹس اینڈ پروسیجر مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور
اسلام آباد:قومی اسمبلی اور سینیٹ سے سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں اضافے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کو کثرت مزید پڑھیں
وفاقی وزیر نجکاری کی صوبوں کو پی آئی اے فروخت کی پیشکش
لاہور: وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کے لیے صوبائی حکومتوں کو پیش کش کی ہے کہ اگر کوئی اس ادارے کو خریدنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ میری پی آئی مزید پڑھیں
بنوقابل: آئندہ 2سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو کورسز کرائیں گے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیم حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود حکومت نوجوانوں کو تعلیم کے لیے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتی، متوسط اور غریب گھرانوں کے لیے تعلیم کا حصول مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے، 25کروڑ عوام مزید پڑھیں
وفاقی وزیر نجکاری کی صوبائی حکومتوں کو پی آئی اے فروخت کرنے کی پیشکش
لاہور: وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کے لیے صوبائی حکومتوں کو پیش کش کی ہے کہ اگر کوئی اس ادارے کو خریدنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ میری پی آئی مزید پڑھیں
لاہور میں ماحولیاتی بحران: پرائمری اسکول ایک ہفتے کے لیے بند
لاہور: پنجاب حکومت نے شہر میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث لاہور کے پرائمری اسکولوں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اسکول 4 نومبر سے 9 نومبر تک بند رہیں گے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے اب اچھے دن آئیں گے ، نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اشارے ظاہر کر رہے ہیں کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ اچھے دنوں کی نوید سننے کو ملے گی ۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد امریکا سے لندن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مند
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے وزیر اعظم کے دورہ سعودیہ اور قطر کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ قطر نے بھی پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کی 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کی تیاریاں
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ منصور ہ میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ 26 آئینی ترمیم کے حوالے سے وکلا سے مشاورت حتمی مراحل میں ہے کیونکہ حکومت مزید پڑھیں
حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا مزید پڑھیں