چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے حکومتی ہدایت  پر آئی سی سی کو خط لکھا جس میں بھارت کی پاکستان نہ آنے کی وجوہات طلب مزید پڑھیں

پاکستان اخراجات کم کرے یا 189 ارب کے مزید ٹیکس لگائے ، آئی ایم ایف

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے، جس نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے محصولات میں اضافہ کرے ۔ رپورٹ کے مطابق، آئی ایم ایف نے پاکستان کو دو تجاویز دی ہیں ایک یہ کہ محصولات میں 189 ارب مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ سگنل پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ: کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بلوچستان کے علاقے وندر سے گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیس اور حساس ادارون نے خفیہ معلومات پر ٹارگٹڈ آپریش کیا جس کے نتیجے میں کراچی ایئرپورٹ سگنل پر خودکش حملے کا مسٹر مائنڈ وندر سے اور مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی: انڈیا کاانکار، حکومت پاکستان کا بھارت کے ساتھ کوئی میچ نہ کھیلنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارت کے پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ ہونے کے بعد واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگربھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہیں آئے گا توپاکستان آئندہ کبھی بھارت کے ساتھ کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن (آئی بی او) میں کم از کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا مزید پڑھیں

دہشتگردی کسی صورت قابل برداشت نہیں ، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کسی صورت قابل برداشت نہیں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونےو الوں کی نماز جنازہ میں شرکت اور اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 25 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق، دھماکہ جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا جب ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ زخمیوں کو طبی امداد کے مزید پڑھیں

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 22 افراد جاں بحق، 51 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 51 زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق، دھماکہ جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا جب ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ زخمیوں کو طبی امداد مزید پڑھیں

کوئی ملک ڈپازٹ یا قرض رول اوور کرنے پر تیار نہیں، مگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی ملک ڈپازٹ یا قرض رول اوور کرنے پر تیار نہیں، مگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں لٹریچر فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو حال ہی میں ایک پیغام بھیجا ہے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں