توشہ خانہ ٹو کیس : عمران خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت دو لاکھ روپے مالیت کے دو الگ الگ ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس : عمران خان کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت دو لاکھ روپے مالیت کے دو الگ الگ ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں امریکی چہرہ ایک بار پھر عیاں: غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی بار ویٹو

نیویارک: سلامتی کونسل میں امریکی چہرہ ایک بار پھر عیاں ہوگیا،  غزہ جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری رکوا کرامریکا نے  چوتھی بار ویٹو کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی جس میں مزید پڑھیں

بنو خودکش حملہ : 12 اہلکار شہید ہو گئے ، آئی ایس پی آر

بنو: خیبرپختونخوا کے ضلع بنو میں ایک خودکش حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، حملہ مالاخیل کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق خوارج نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کی کوشش ناکام بنا دی، مزید پڑھیں

پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والے کو نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہر مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی اجلاس:دہشتگرد تنظیموں کیخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صدارت میں نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے بلوچستان میں دہشت گرد تنظیموں مزید پڑھیں

عمران خان کی پارٹی قیادت کو پاور رکھنے والوں سے مذاکرات کرنے کی ہدایت

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ (  کے پی کے )  علی امین گنڈاپور اور پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو مذاکرات کے حوالے سے ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ بات ان سے ہی ہوگی جن کے پاس پاور ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بانی پی ٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم یاہو کی رہائش گاہ پر فلیش بم حملہ، پھر بچ نکلا

تل ابیب: اسرائیلی  وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی رہائش گاہ پر ایک اور حملہ ہوا، بدقسمتی سے اس بار بھی نیتن یاہو اور اس کا خاندان گھر پر موجود نہیں تھا، اس حملے میں بھی بم گھر کے باغ میں گرے تھے ، جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے بھی وی پی این کے استعمال پر پابندی کو غلط قرار دے دیا

لاہور: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل  کا کہنا ہےکہ ٹوئٹر استعمال کرنے کے لیے اگر  ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل نے کہاکہ مجھے نہیں معلوم کہ کون سی شرعی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے: برطانیہ

لندن: برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حراست اور پاکستان کی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں