اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کودیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے حکومت نے شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ رات سری نگر ہائی وے پر 4 رینجرز اہکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد ڈی چوک پہنچ گیا ، کشیدہ جھڑپیں جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ، جس کی قیادت عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کر رہی ہیں، اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ گزرتا ہوا ڈی چوک پہچ گیا ہے جہاں پر پاک آرمی نے کنٹرول سنھبالا ہوا ہے ۔ اس دوران وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی کو اسلام آباد احتجاج پر سخت کارروائی کا انتباہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے سخت انتباہ اور سیکیورٹی اقدامات کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اتوار کو اسلام آباد کی جانب اپنے طے شدہ مارچ کے لیے تیار ہے۔ سابق وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں جماعت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ “غلامی کی زنجیروں کو توڑنے” کے لیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قافلہ علی امین اور بشری بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کی حدودمیں داخل

اسلام آباد: تحریک انصاف( پی ٹی آئی )  کا خیبرپختونخوا سے وزیراعلیٰ  علی امین گنڈا پور اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ  کی قیادت میں آنے والا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور نے مرکزی قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد مزید پڑھیں

پنجاب کے حالات بہتر: پی ٹی آئی  کے رہنماؤں نے خود گرفتاری دی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک کے حالات برباد کرنے کی اجازت نہیں دینگے، جوراستے بند ہیں اور جن کی وجہ سے عوام کو تکلیف کا سامنا ہے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ہے، پی ٹی آئی  کے مزید پڑھیں

تل ابیب: حزب اللہ کا بحری اڈے پر حملہ: 340 میزائل داغنے سے 11 افراد زخمی

تل ابیب: لبنان میں مزاحمتی عسکری تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالخلافہ تل ابیب میں  اشدود بحری اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے 340 میزائل داغے، جس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حزب اللہ نے جنوبی اسرائیل میں اشدود بحری اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد  کہا ہے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے قومی مکالمہ چاہتی ہے ، لیاقت بلوچ

پشاور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور: جماعت اسلامی پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری تناؤ کو ختم کرنے کے لیے قومی مکالمے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ خیبرپختونخوا سے نکلنے والے پی ٹی آئی کے قافلے، جو اب پنجاب میں ہیں ان کے حوالے مزید پڑھیں

میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں: بشریٰ بی بی

بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں،جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے ہم اس مارچ کو ختم نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد کی جانب مارچ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری کاکہنا ہےکہ تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے تشدد سے کانسٹیبل مبشر جاں بحق ہوگیا جبکہ جبکہ  70 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے، پی ٹی آئی 9 مئی کا پارٹ ٹو کرنے کے لیے اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا احتجاجی مارچ ختم کرنے پر غور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ شب نومبر 24 کے احتجاجی مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے اور بشریٰ بی بی کے متنازعہ بیان کے تناظر میں ختم کرنے کے آپشن پر غور کیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق، جو گزشتہ شب ہونے والی مشاورت مزید پڑھیں