اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما رؤف حسن کاکہنا ہےکہ احتجاج اسی صورت میں منسوخ ہوگا جب کوئی بات بننے کا امکان ہوگا، مذاکرات وزیر داخلہ محسن نقوی سے اوپر کے لوگوں سے ہورہے ہیں، اگر کامیاب ہوگئے تو معاملات حل کرنے میں آسانی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
وزیر داخلہ سے اوپر کے لوگوں سے مذاکرات جاری ہیں، بات بننے پر احتجاج منسوخ ہوسکتا ہے، رؤف حسن
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما رؤف حسن کاکہنا ہےکہ احتجاج اسی صورت میں منسوخ ہوگا جب کوئی بات بننے کا امکان ہوگا، مذاکرات وزیر داخلہ محسن نقوی سے اوپر کے لوگوں سے ہورہے ہیں، اگر کامیاب ہوگئے تو معاملات حل کرنے میں آسانی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بشری بی بی کا غیر ذمہ دارانہ بیان سراسر بے بنیاد ہے، جنرل (ر) قمر باجوہ
اسلام آباد: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیرا عظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشری بی بی کا غیر ذمہ دارانہ بیان سراسر بے بنیاد ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر مزید پڑھیں
سعودی عرب کے خلاف بیان پاکستان دشمنی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
تونسہ شریف: وزیراعظم شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو سب سے بڑی پاکستان دشمنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف زہر آلودہ بات کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ تونسہ شریف میں کچھی کینال منصوبے کی بحالی کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری
اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کردیے گئے، اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد انتظامیہ قانون کے مطابق دھرنا،ریلی یا احتجاج کی اجازت نہ دے: ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ امن قائم رکھنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ قانون کے مطابق تمام اقدامات کرے، انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ قانون کی خلاف ورزی نہ مزید پڑھیں
آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا: عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مذاکرات چلتے رہتے ہیں مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی: نیتن یاہواور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری
دی ہیگ:بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے فوجی سربراہ محمد دیاب ابراہیم المصری کے بھی وارنٹ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج: انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس 97 ہزار عبور کر گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا، جس کے سبب انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1500 پوائنٹس اضافے سے 97 مزید پڑھیں