پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات وقاص اکرم شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں ڈی چوک کے احتجاج کے دوران پارٹی کے 12 کارکن شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں، گرفتار اور لاپتہ کارکنوں کی مدد کے حوالے سے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
شرپسندی پھیلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے جتھوں نےوفاقی دارالحکومت میں تخریب کاری کی ہے، پی ٹی آئی سیاسی نہیں فتہ پرور جماعت ہے، شرپسندی پھیلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امن و امان سے متعلق مزید پڑھیں
میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان اختلافات کی تمام خبریں پروپیگنڈا ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد پر لشکرکشی کرکے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر لشکرکشی کرکے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا، جس میں انہیں پی ٹی آئی احتجاج اور دھرنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی اور سرکاری املاک کے ساتھ سیکورٹی اداروں مزید پڑھیں
ہماری غلطیوں سے بانی پی ٹی آئی کی سختیاں بڑھ رہی ہیں: شوکت یوسفزئی
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہماری غلطیوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی سختیاں بڑھ رہی ہیں جس کی تمام تر ذمہ داری مرکزی قیادت پر عائد ہوتی ہے۔ اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی نے کہا مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی:بھارتی ہٹ دھرمی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد : پاکستان دوٹوک مؤقف پر ڈٹ گیا
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے آئی سی سی کو خط لکھا ہے، جس میں متوقع بورڈ میٹنگ میں اس ٹورنامنٹ پر بات چیت کی جائے گی ۔ ہائبرڈ ماڈل میں بھارت کے میچ نیوٹرل مقام پر کرانے پر پاکستان مستقبل میں کبھی بھارت میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں شرکت مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے 1210 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور مزید پڑھیں
دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کی کال تک جاری رہے گا: علی امین گنڈا پور
مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم اپنے جائز حقوق کی بات کررہے ہیں ،دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری ہے۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالا گیا، ہم نے ہمیشہ حقیقی آزادی کی بات کی مزید پڑھیں
دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: وزیر داخلہ کا دوٹوک اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں طے ہوا کہ دھرنا دینے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، اسلام آباد میں جتنا بھی جس کا بھی مالی یا جانی مزید پڑھیں
رینجرز نے کنٹرول سنبھالتے ہی ڈی چوک سے مظاہرین کو پیچھے دھکیل دیا
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج کوروکنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں رینجرز نے شہر کاکنٹرول سنبھالتے ہوئے مظاہرین کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مسلسل آنکھ مچولیا کا گیم جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز کے مزید پڑھیں