کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار جام شہادت نوش کرگئے جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ صوبہ بلوچستان کے شہر قلات میں جوہان میں واقع شاہ مردان چیک پوسٹ پر پیش آیا ۔ لیویز کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج کی کال دینے والے ا مزید پڑھیں
ہم کسی نئے عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم کسی نئے عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے مگر دُنیا میں امن و استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، پاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کو نئے سال سے صوبائی سطح پر انکم ٹیکس نفاذ کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو نئے سال کے آغاز سے صوبائی سطح پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے جائزہ مشن اور پاکستان کے مابین 5 روز سے جاری مذاکرات تکمیل کو پہنچ گئے، اس مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگے گا نہ منی بجٹ آئے گا، ایف بی آر
اسلام آباد: ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی نہیں لگائیں گے اور نہ ہی منی بجٹ آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایف بی آر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مزید پڑھیں
عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کا کہا ہے:علیمہ خان
بانئ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کا کہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہا تھا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں
پولیس نے حراست میں لیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کردیا
راولپنڈی پولیس نے عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں
شہبازشریف کا عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈز کا مطالبہ
باکو: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہوگا۔ اس سلسلے خصوصی فنڈزقائم کیا جانا چاہیے۔ پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، موسمیاتی مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، ایبٹ آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا سمیت ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ، بونیر، مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں
بچوں سے زیادتی: چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ مستعفی ہونے پر مجبور
بچوں سے زیادتی کے ایک بڑے معاملے سے کماحقہ نپٹنے میں ناکامی پر چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ آرچ بشپ آف کینٹربری جسٹن ویلبی اب استعفے کی دہلیز تک پہنچ گئے ہیں۔ جان اسمتھ کو بچوں سے زیادتی کا مرتکب پایا گیا تھا۔ اس کیس کو ڈھنگ سے نپٹانے میں جسٹن ویلبی ناکام رہے ہیں مزید پڑھیں