اسلام آباد: حکومت کی جانب سے موسم سرما میں اضافی بجلی استعمال کرنے پر ریلیف دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اضافی بجلی استعمال کا اطلاق دسمبر 2024ء تا فروری 2025ء تک ہوگا۔ پاور ڈویژن کے مطابق اضافی بجلی کے استعمال پرفی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائےگا، گزشتہ سال کے مقابلے اضافی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
لاہور: بانی پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عمران خان کے خلاف درج 9 مئی 2023 کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت سے پاک امریکا تعلقات پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑے گا: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دوسرے ممالک کی سیاست اور اندورنی معاملات میں مداخلت مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں5 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی: صہیونیت کی تبلیغ اور علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کی تبلیغ اور صہیونی علامت کی نمائش پر سزا کا بل منظور کر لیا۔ بل کے مطابق ملک میں دانستہ طور پر صہیونیت کی تبلیغ سے معاشرے میں نفرت پیدا کرنے پر 3 سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔ سینیٹر افنان اللہ مزید پڑھیں
کوئی نئی جنگ نہیں، جاری جنگوں کا خاتمہ کرونگا: نومنتخب امریکی صدر کا خطاب
فلوریڈا: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جاری جنگوں کو بھی ختم کروں گا۔ کامیابی کے بعد فلوریڈا میں کنونشن سینٹر میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز سے پہلے خطاب میں جیت پر سب سے پہلے امریکی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور دو مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوگئے
امریکا میں 47 ویں صدر کے انتخاب کے لیے کئی ریاستوں میں پولنگ مکمل ہوچکی ہے اور ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا عمل جاری ہے۔ امریکی صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 الیکٹورل ووٹ میں سے کم از کم 270 ووٹ حاصل کرنا ہوں گے۔ اب تک سامنے آنے والے مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ کے سربراہ مقرر
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں آئینی بینچ تشکیل دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے 60 روز کے لیے آئینی بینچ تشکیل دیا مزید پڑھیں
26ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کیلئے دو ججوں کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے دو سینئر ججوں نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھا ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے لئے فل کورٹ بینچ تشکیل دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب مزید پڑھیں