مستونگ میں اسکول کے قریب دھماکا، 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکے کے نیتجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سول ہسپتال اور گرلز ہائی اسکول چوک پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی: امریکی سفارت خانے کے 3 رکنی وفد نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارت خانہ کے وفد کو 3 اسیر ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد نے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار اسیر ملزمان سے ملاقات کی، امریکی وفد میں عرفان جان، مائیک مزید پڑھیں

حکومت دعوے دھرے رہ گئے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: عوام کو ریلیف دینے کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ کیا مزید پڑھیں

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کم کرے ، حافظ نعیم الرحمن

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان  حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا  تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں30 روپے تک مزید پڑھیں

چینی سفیر کا بیان پاک چین تعلقات کی عکاسی نہیں کرتا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی سفیر کا حالیہ بیان حیران کن ہے، جو دونوں ممالک کے مضبوط سفارتی تعلقات کی درست عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ چینی شہریوں کے ساتھ پیش آنے والے چند بدقسمت واقعات مزید پڑھیں

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ منسوخی کا اعلان

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی مزید پڑھیں

غزہ میں قتل وغارتگری رکنے تک دنیا میں خوشحالی ممکن نہیں: وزیر اعظم پاکستان

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر قتل و غارت گری روکنے اور امن قائم ہونے تک دنیا میں خوشحالی قائم نہیں ہوسکتی۔ شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیوچر سمٹ انویسٹمنٹ انیشی ایٹو سمٹ سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 91,264 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے حالیہ ٹریڈنگ سیشن میں نئی بلند ترین سطح کو چھوتے ہوئے 91,264 پوائنٹس کا ریکارڈ بنایا، جو گزشتہ بندش 90,195.51 پوائنٹس سے 1,068 پوائنٹس کے اضافے کی علامت ہے۔ یہ اضافہ خاص طور پر مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مرکزی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نے 90ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی  

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 90 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور اس دوران ایک موقع پر 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس مزید پڑھیں

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے مزید پڑھیں