آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا، بلاول کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کرتے ہوئے کہاکہ  26 ویں ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا، سندھ میں بہت کچھ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے ملاقات  میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

کراچی: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضےکو 77سال مکمل ہو گئےجس وجہ سے پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مزید پڑھیں

پارٹی کا شوکاز نوٹس:پی ٹی آئی ایم این اے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد:پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کیے جانے پر پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفا دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق زین قریشی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر قومی اسمبلی میں اپنے ڈپٹی پارلیمانی مزید پڑھیں

وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید

خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے،تہران اور کرج میں 5 دھماکے سنے گئے

 اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے رات گئے ایران پر فضائی حملہ کردیا، آپریشن میں 100 سے زائد اسرائیلی طیاروں نے حصہ لیا۔ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوج کی جانب سے کیے جانے والے حملوں میں ایرانی دارالحکومت ایران کے علاوہ شہر کرج، اصفہان مشہد، اور شیراز مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز نے عدلیہ میں بیرونی مداخلت کے دروازے کھولے: جسٹس منصور

اسلام آباد: سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے فل کورٹ ریفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا، جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار کو خط کے زریعے بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار کو خط میں لکھا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو : 9 ماہ بعد بشریٰ بی بی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔ ان کے ضمانتی مچلکے کو ملک مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئیں، سی ایم ہاؤس میں رہائش کا خصوصی انتظام

پشاور:بشریٰ بی بی جیل سے رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئیں، جہاں سی ایم ہاؤس میں ان کی رہائش  کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئیں، جہاں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانیٔ پی ٹی آئی کو آج 3 بجے پیش کرنے کا حکم

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آج 3 بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے جیل ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اسحاق مزید پڑھیں