قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے لیے اچھی خبر آگئی ، احتساب عدالت نے کس کی درخواست مسترد کردی؟

ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کو احتساب عدالت کے جج چوہدری محمد امیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب نےمزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئےکہا کہ حمزہ شہباز تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے۔  مزید ریمانڈ دیا جائے، وزیراعلیٰ آفس میں دو افراد کو تعینات کیا مزید پڑھیں

کیا بھارت کے پاس کشمیریوں کا موقف تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ ہے؟ مودی پالیسی سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد کشمیر یوں کو شہید کیا جا چکا ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں عورتوں کی عصمت دری سے دنیا آگاہ ہے،کرفیو کے باعث نہتے کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہیں، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے پاکستان کا ایک موقف ہے اور اس موقف پر افواج پاکستان ، مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

پاکستان کے دورے پر آئے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ پرائم منسٹر ہاؤس پہنچے جہاں معزز مہمانوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورتحال، کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

سعودی اوراماراتی وزرائے خارجہ کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں

سعودی سفارت خانے کے مطابق عادل الجبیر دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیر مملکت برائے خارجہ کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات ہوگی۔ سعودی سفارت خانے کا بتانا ہےکہ ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ مزید پڑھیں

فوری طور پرقرار داد سینیٹ میں پیش کی جائے مگر کس سے متعلق ؟ اسحاق ڈار نے اپوزیشن کو نیا راستہ بتادیا

 سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں سابق اسحاق ڈار نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی بھی ایسا جو اس وقت260ارب روپے کا بینیفشری ہے ،یہ ثابت کرسکے کہ اس نے یہ پیسے ریکور نہیں کئے ہوئے ۔ انہوںنے کہا کہ ان سے پیسے وصول کرنا ، قوم ، اپوزیشن، حکومت اور مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو بجلی تقسیم کرنے کا لائسنس دیا ہوا ہے، بندے مارنے کا نہیں۔ کس کا بڑا بیان آگیا

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر نیپرا کی تحقیقات ابھی جاری ہیں جس کی رپورٹ قائمہ کمیٹی اور پارلیمنٹ میں بھی پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی پیدوار ترسیل اور تقسیم کے شعبوں میں 80 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع مزید پڑھیں

بھارت وزیرخارجہ ایس جے شنکر کا ہنگامی دورہ، بھارت کی ایک اور بڑی سفارتی کوشش کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑگیا

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا اجلاس رکوانے کی ساری بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور بھارتی وزیرخارجہ 4 گھنٹے کی ناکام کوششوں کے بعد واپس چلے گئے۔ دوسری جانب یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مقبوضہ کشمیر کی مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا مسودہ تیار، چیدہ چیدہ نکات کیا ہیں ؟ نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے سب بتا دیا

طلوع نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے زلمے خلیل زاد نے کہا کہ طالبان کے ساتھ معاہدے میں یہ طے پایا ہے کہ امریکہ 135 دنوں میں افغانستان کی 5 بیسز سے اپنے 5 ہزار فوجی واپس نکال لے گا۔ انہوں نے بتایا کہ مذاکرات کے دوران امریکہ اور طالبان ایک اصولی معاہدے پر متفق مزید پڑھیں

تشدد سے ملزم کے ہلاک ہونے کے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی،بڑی خبر آگئی

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تشدد سے ملزم کے ہلاک ہونے کے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے -انہوں نے کہا کہ اس کیس میں متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کریں گے۔ واضح رہے کہ رحیم یار خان میں اے ٹی ایم مزید پڑھیں