لاہور: پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق مجموعی طور پر 42 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور 14 لاکھ 96 ہزار ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب سے اب تک پنجاب کے 4 ہزار 155 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
1965 کی جنگ کا ساتواں روز؛ بھارت نے پاکستان کو کیا دھمکی دی؟
بھارت نے 1965 میں جنگ کے ساتویں روز پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی دی۔ بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ سات ستمبر کو 31 بھارتی طیارے مزید پڑھیں
قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلیو دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مرات نورتلیو کا یہ دورہ نومبرمیں قازقستان کے صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کیلئے ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قازقستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے مزید پڑھیں
کراچی؛ کیش وین سے 2کروڑ سے زائد رقم چھینے جانے کا واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: منگھوپیر نیا ناظم آباد کلمہ چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران کیش وین سے 2 کروڑ 32 لاکھ 84ہزار 580 روپے چھینے جانے کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، مسلح ملزمان کیش وین میں سوار سیکیورٹی گارڈ سے اس کی رائفل بھی چھین کر فرار ہوئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
اے ایف آئی آر ایم راولپنڈی میں زیر علاج غازیوں کی پُرعزم داستان
راولپنڈی: اے ایف آئی آر ایم راولپنڈی میں زیر علاج غازیوں کے جسم زخموں سے چور مگر حوصلے آج بھی آسمان کو چھو رہے ہیں۔ یوم دفاع و شہداء کے موقع پر وفا کے یہ مجاہد وطن کے لیے قربانی دینے کے بعد بھی آج بھی سینہ تان کر کھڑے ہیں، ہمارے یہ شہداء اور غازی دونوں مزید پڑھیں
مون سون کا طاقتور اسپیل؛ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوش گوار
کراچی: مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت کراچی کے مضافاتی علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ موسم بھی خوش گوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی راجستھان (انڈیا) سے صوبہ سندھ پر مون سون ہوائیں مسلسل اثرانداز ہو رہی ہیں۔ کراچی میں آج شام سے 11 ستمبر تک مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025ء …..
پاکستان کیلئے امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن قائم کرنا بڑا چیلنج ہوگا، چین نے خود کو دنیا کی سپر پاور کے طور پر ثابت کیا۔ پاک بھارت جنگ میں کامیابی سے ہمیں سفارتکاری میں برتری حاصل ہے، نریندر مودی کی باڈی لینگوئج ہارے ہوئے شخص کی تھی، ہمیں اپنی بہتر عالمی ساکھ مزید پڑھیں
وزیر داخلہ کا موبائل ڈیٹا لیک اور فروخت ہونے کا سخت نوٹس
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکسپریس نیوز کی جانب سے نشر کردہ موبائل سمز ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کی جانب سے خبر نشر کی گئی کہ انٹرنیٹ پر حکومتی شخصیات، اعلیٰ سرکاری افسران اور وفاقی وزرا کی موبائل سمز مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جشن ولادت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول کے دن آج سے 1500 برس قبل سرزمینِ مکہ میں نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت نے ظلمتوں کو نور میں بدل دیا اور انسانیت مزید پڑھیں
سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ڈیمز اور بیراجز پر پانی میں کمی بیشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مکمل الرٹ ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجند بیراج کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج مزید پڑھیں