امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں ہے۔   امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش ہونے والے بل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ ہم امریکا میں پیش کیے گئے بل سے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز؛ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

نکاح کی آڑ میں 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری؛ ملزم کے دوست بھی زیادتی کرتے رہے

نکاح کا ڈراما کرکے 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری کا  لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا، جس میں 3 ماہ تک ملزم کے دوست بھی لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتے رہے۔   پولیس کے مطابق 4  افراد نے 13 سالہ لڑکی کے ساتھ گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی  کی۔ اغوا کار لڑکی کو لاہور لے مزید پڑھیں

نئے سسٹم کے تحت پنجاب کے کن علاقوں میں بارش کا امکان؟

لاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج اور کل ہلکی بارش کے ساتھ ہوا چلنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گجرانوالہ، راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن کے اضلاع میں بارش اور ہوا چلنے کے امکانات ہیں۔ لاہور اور پنجاب کے باقی ڈویژن میں بادل بن برسے گزر جائیں گے جبکہ لاہور میں بادل اور مزید پڑھیں

ہنگو؛ سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں خوارج کمانڈر مارا گیا

پشاور: سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں خوارج (کالعدم ٹی ٹی پی) کا کمانڈر مارا گیا۔ دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہنگو میں پیش آیا، جہاں خوارج (کالعدم ٹی ٹی پی) کا کمانڈر سعید ہلاک جب کہ اس کے ساتھ فرار ہو گئے۔  ہلاک دہشت گرد سعید پولیس مزید پڑھیں

جب تک فارم 47 والی حکومت ہے دہشتگردی میں کمی نہیں آئے گی، حافظ نعیم

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے 14 اپریل کو اسلام آباد میں بلوچستان پر قومی مجلس مشاورت جبکہ 20 اپریل کو پشاور میں بڑے امن مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک عوامی نمائندوں کی بجائے فارم 47 والوں کی حکومت رہے گی مہنگائی مزید پڑھیں

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اور ڈائریکٹر نیب کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار کے حال ہی میں تمغے دینے کے حوالے سے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آج کل عدالت جن کو سزا سنا دے اُن کو میڈل بھی دیا جاتا ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

لاہور میں کوڑے کا ڈھیر سونے کی کان بن گیا، اربوں روپے کی کمائی ہوگی

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ویسٹ ڈمپنگ سائٹ کو سولر پارک اور اربن فاریسٹری میں تبدیل کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ حکام کو امید ہے کہ منصوبہ کاپہلا مرحلہ رواں برس جولائی اور دوسرا مرحلہ سال کے آخرتک مکمل کر لیا جائیگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچرے کے اس ڈھیر سے نکلنے مزید پڑھیں

بارشوں کی کمی سے ممکنہ خشک سالی؛ ربیع سیزن اور چاول کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور: بارشوں کی کمی کے بعد ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کے لیے پی ڈی ایم اے پنجاب نے احتیاطی تدابیر سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنر، ڈی سیز اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

9 اور 11 سالہ گھریلو ملازمہ بہنوں کے ساتھ مالک  مکان کی زیادتی، ویڈیو بھی بنالی

9 اور 11 سالہ گھریلو ملازمہ بہنوں کے ساتھ  مالک مکان نے زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ کوٹری کی حدود میں پیش آیا، جہاں دو کم عمر بہنوں کی عصمت دری کرتے ہوئے ان کی ویڈیو بھی ریکارد کی گئی۔  خورشید کالونی سائٹ ایریا نوحانی چوک کے مزید پڑھیں