پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل عزیقہ ڈینیل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں انہیں مذہب کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں عزیقہ ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز میں کچھ انتہائی اہم رسوم و رواج اور عیسائی ہونے کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
خواب سچ ہوگیا، جنت زبیر کی مدینہ منورہ میں والدین کے ساتھ عید
اس سال عید اداکارہ جنت زبیر کے لیے میٹھی عید ’زیادہ خاص‘ ہے کیونکہ وہ سعودی عرب کے شہر مدینہ میں اپنے خاندان کے ساتھ عید منا رہی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ جنت زبیر نے بتایا تھا کہ ان کی عید ہمیشہ گھر پر خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہوتی مزید پڑھیں
عامر خان کی سابقہ بیویوں کے ایک ساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل، مداح حیران
فلمساز کرن راؤ نے اپنے سابق شوہر اداکار عامر خان کے اہل خانہ کے ساتھ عید مناتے ہوئے تصاویر شیئر کر دیں۔ کرن راؤ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر عامر کی سابقہ اہلیہ رینا دتہ کے ساتھ بھی ایک سیلفی پوسٹ کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز مزید پڑھیں
سپر اسٹار فواد خان اور وانی کپور کی نئی فلم کا ٹیزر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی؟
پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان تقریباً 9 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار ہیں وہ رومانوی کامیڈی فلم ’ابیر گلال‘ میں وانی کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے۔ رومانوی کامیڈی فلم کا ٹیزر یکم اپریل 2025 کو جاری کر دیا گیا، جس میں فواد خان اپنی جادوئی آواز اور دلکش مزید پڑھیں
عید پر جاوید اختر کے خاندان کی تصویر وائرل
نیو دہلی: فلمساز زویا اختر نے عید 2025 کے موقع پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ تصویر میں جاوید اختر، شبانہ اعظمی، فرحان اختر، ہنی ایرانی اور شیبانی ڈانڈیکر شامل ہیں۔ زویا اختر نے تصویر کے ساتھ "عید مبارک” لکھا جس پر شنکر مہادیون سمیت کئی مشہور شخصیات مزید پڑھیں
دھرمندر کی آنکھ کی سرجری کر دی گئی، اب حالت کیسی ہے؟
ماضی کے معروف اداکارہ دھرمندر کی آنکھ کی سرجری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اسپتال کے باہر میڈیا سے بات کرتے دیکھا گیا۔ ایک پاپارازی نے انسٹاگرام پر شعلے فلم اسٹار کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی صحت کے بارے میں بات کرتے نظر آئے۔ پاپرازی نے دھرمندر سے ان کی مزید پڑھیں
مفتی قوی کا عید پر راکھی ساونت کو محبت بھرا پیغام
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت سے شادی کی خواہش رکھنے والے پاکستانی مذہبی شخصیت مفتی قوی نے عید کے موقع پر راکھی کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مفتی قوی کے حالیہ انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں مفتی قوی نے راکھی ساونت مزید پڑھیں
اداکارہ غنا علی کے انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو الجھا دیا، اصل حقیقت سامنے آگئی!
کراچی: پاکستانی اداکارہ غنا علی کے شوبز چھوڑنے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہوں نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ 28 مارچ کو غنا علی کے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ اسلام اور خدا کے احکامات کی خاطر شوبز انڈسٹری کو مزید پڑھیں
سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ ریلیز، ایڈوانس بکنگ مایوس کن رہی
ممبئی: بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کو بھارت سمیت خلیجی، امریکی اور یورپی ممالک میں ریلیز کر دیا گیا۔ تاہم فلم کی ایڈوانس بکنگ توقع سے کم رہی، جس کے باعث اس کی ابتدائی کمائی کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ فلمی تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
عید الفطر پر پاکستانی فلم انڈسٹری کی رونقیں دوبارہ بحال، متعدد فلمیں ریلیز
کراچی: عید الفطر کے موقع پر پاکستانی فلم انڈسٹری کی رونقیں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، جہاں نئی اور پرانی فلموں کی ریلیز نے سینماؤں میں جوش و خروش بڑھا دیا۔ اس سال پاکستانی، بھارتی، انڈونیشین، جرمن اور ہالی وڈ فلمیں سینماؤں کی زینت بنی ہیں۔ نئی فلموں میں: قلفی (شہروز سبزواری، سعیدہ امتیاز، بابر مزید پڑھیں