پاکستانی مردوں نے مجھے رُلا دیا، راکھی ساونت آبدیدہ ہوگئیں

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے حال ہی میں پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی مردوں نے انہیں بہت رلایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی اداکار اور پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی لیکن بعد میں اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی کے مزید پڑھیں

وینا ملک کی اجنبی لڑکے کے ساتھ وائرل تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان وینا ملک کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ایک نوجوان کے ساتھ بہت قریب نظر آرہی ہیں جس کی وجہ سے مداحوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ وینا ملک نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں اس نوجوان کے ساتھ تصویر شیئر مزید پڑھیں

نازیبا سوال معاملہ؛ رنویر الہ آبادیہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کیا کیا؟ پولیس بھی ناکام

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ، جو حال ہی میں ایک متنازعہ کامیڈی شو میں اپنے نازیبا سوال کی وجہ سے خبروں میں تھے، اب منظر عام سے غائب ہوگئے ہیں۔ ممبئی پولیس کے مطابق رنویر کا فون بند ہے، اور ان کی رہائش گاہ پر بھی تالا لگا ہوا ہے۔ رنویر الہ آبادیہ کو ان مزید پڑھیں

بھارتی سنگھ یوٹیوبر سمے رائنا کی حمایت میں سامنے آگئیں

یوٹیوب پروگرام ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں متنازع مذاق کے تنازعے کے درمیان مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ پروگرام کے میزبان سمے رائنا کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ بھارتی سنگھ اپنے شوہر ہرش کے ساتھ ’’لائفٹر شیفش‘‘ پروگرام میں شرکت کےلیے آئی تھیں جہاں ایک صحافی نے ان سے ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ کے جاری تنازعے کے مزید پڑھیں

راجپال یادیو بھی عمر شریف اور معین اختر کے مداح نکلے

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین راجپال یادیو بھی پاکستانی لیجنڈز عمر شریف اور معین اختر کے مداح نکلے۔ راجپال یادیو نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران عمر شریف اور معین اختر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے بڑے مداح ہیں۔ راجپال کا کہنا تھا کہ عمر مزید پڑھیں

رنویر الہٰ آبادیا یوٹیوب سے کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہٰ آبادیا کی یوٹیوب کے ماہانہ آمدن سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ میں والدین سے متعلق متنازع بیان کی وجہ سے ان دنوں رنویر سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور لوگوں کو ان کی آمدنی سے متعلق بھی جاننے میں بےحد دلچسپی ہے۔ تاہم اب رنویر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نیا شرما پاکستانی اداکاروں کی مداح نکلیں، محبت بھرا ویڈیو پیغام وائرل

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نیا شرما نے پاکستانی اداکاروں کو خوبصورت اور ڈراموں کو بہترین قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کر رہی ہے جس میں نیا شرما کو پاکستانی شوبز اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ اپنے ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں کہ پاکستانی اداکار بےحد خوبصورت ہیں مگر مزید پڑھیں

میرا اور چاہت فتح علی شادی کرلیں، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ مشورے

نور جہاں کے گانے ’بدی بدی‘ سے 2024 میں سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان کی پاکستان شوبز کی اداکارہ میرا سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کو اداکارہ میرا کے ساتھ اس ہی بےسُری آواز میں گانا ’بدو بدی‘ مزید پڑھیں

رنویر الہ آبادیہ کو کام ملنا بند ہوگیا؟ رونے کی وائرل ویڈیو کا سچ کیا ہے؟

بھارتی کامیڈین رنویر الہ آبادیہ کے یوٹیوب شو ’’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘‘ میں کیے گئے متنازعہ سوال کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے رونے کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔  وائرل ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کرائی جارہی ہے کہ رنویر الہ آبادیہ حالیہ تنازعے کے بعد کام نہ ملنے سے پریشان ہیں اور اس مزید پڑھیں

کاجول نے عامر خان کا نام سنتے ہی فلم میں کام سے انکار کیوں کیا؟

عامر خان اور ٹوئنکل کھنہ کی فلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میلہ کے ہدایتکار دھرمیش درشن نے ایک پرانے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا مزید پڑھیں