’غدر2‘ پر امیشا پٹیل کے تازہ انکشاف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ امیشا پٹیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں "غدر 2” کے اسکرپٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔  امیشا پٹیل نے فلم میں اپنے کردار سکینہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسکرپٹ میں ایک اہم موڑ کی یقین دہانی مزید پڑھیں

2024 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 انڈین فلموں کی فہرست جاری

2024 بھارتی فلم انڈسٹری کے لیے باکس آفس کلیکشن کے لحاظ سے ایک غیر معمولی سال ثابت ہوا، مگر بالی وڈ کے لیے زیادہ متاثر کن نہیں رہا۔ 2023 کے برعکس، جہاں چار فلموں نے 500 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کیا، 2024 میں صرف ایک فلم اس مقام تک پہنچ پائی۔ 2024 میں بھارتی مزید پڑھیں

شردھا کپور کے موبائل وال پیپر نے بڑا راز فاش کردیا

بالی ووڈ کی اداکارہ شردھا کپور کے موبائل وال پیپر کی ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے، جس نے اداکارہ کی زندگی کا ایک بڑا راز فاش کردیا ہے۔ بھارت کی مقبول اداکارہ شردھا کپور ان دنوں اپنی بلاک بسٹر فلم استری 2 کی بے پناہ کامیابیوں کے بعد خبروں میں ہیں اور خبریں ہیں مزید پڑھیں

 علی رحمان بھی شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار، دلہن کون ہوگی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سیزن 2025 میں بھی زور و شور سے جاری ہے۔ اب مشہور اداکار علی رحمان خان کی شادی کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں جو جلد اپنی نئی زندگی شروع کرنے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق علی مارچ 2025 میں رشتہ مزید پڑھیں

ماضی کی مقبول فلم ’مولا جٹ‘ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے

لالی ووڈ کی مشہور زمانہ شاہکار فلم ’مولا جٹ‘ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ قریبی زرائع کے مطابق سرور بھٹی کو الصبح دل کا دورہ پڑا جو جان جان لیوا ثابت ہوا۔ رات سانس لینے کی دشواری کی شکایت پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔  مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں لگنے والی آگ میں پریتی زنٹا نے کیا دیکھا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہونے والی تباہی کا احوال شیئر کیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے آگ سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے یہ بتایا ہے مزید پڑھیں

گوہر رشید رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل

مشہور پاکستانی اداکار گوہر رشید کی نکاح کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار کو نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کرتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس موقع پر ہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ یہ ویڈیو ایسے وقت مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا

معروف بھارتی اداکار ساحل خان کی اہلیہ میلنا الیگژنڈر نے اسلام قبول کرلیا۔ دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان ہوچکی ہیں۔ ساحل خان نے اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے خدا مزید پڑھیں

عامر خان نے بیٹے جنید کی نئی فلم کیلئے بڑی قربانی دے دی

بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی طویل سگریٹ نوشی کی عادت کو خیرباد کہہ دیا اور یہ اعلان انہوں نے اپنے بیٹے جنید خان کی فلم ‘لوویاپا’ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر کیا۔ عامر خان نے کہا، "میں نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے۔ یہ ایک ایسی عادت تھی جس سے میں مزید پڑھیں

"فلم میمی کے جذباتی سین کے دوران خود پر قابو نہ رکھ سکی”، کریتی سینن کا انکشاف

مشہور بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ فلم "میمی” کے ایک جذباتی سین کی شوٹنگ کے دوران وہ اتنی متاثر ہوئیں کہ "کٹ” کے بعد بھی روتی رہیں۔  اداکارہ نے اس فلم میں ایک سروگیٹ ماں کا کردار ادا کیا، جس کے لیے انہیں پہلا نیشنل ایوارڈ ملا۔ کریتی سینن نے حالیہ مزید پڑھیں