بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ’ایمرجنسی‘ سے متعلق اپنے فیصلوں میں غلطی کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں کنگنا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ فلم کو سینما گھروں میں ریلیز کرنا ایک غلط فیصلہ تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں جن کی اب شادی کی تاریخ بھی سامنے آچکی ہے۔ سوشل میڈیا پیجز کے زریعے پھیلنے والی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت کا روپ دھار چکی مزید پڑھیں
پشپا اسٹار رشمیکا مندنا حادثے کا شکار
مشہور زمانہ فلم پشپا کی اداکارہ رشمیکا مندنا وزرش کے دوران حادثہ پیش آنے کے باعث زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا کو جِم میں دوران فٹنس سیشن چوٹ لگنے کے باعث سلمان خان اور وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی ہے جس میں اداکارہ بھی شامل تھیں۔ یاد مزید پڑھیں
تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے اداکار نے کھانا پینا کیوں چھوڑ دیا؟ دوست کا انکشاف
بھارتی ٹی وی ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والے اداکار گروچرن سنگھ نے کھانا چھوڑ دیا ہے۔ کچھ دن قبل روشن سنگھ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ ان کی حالت مزید پڑھیں
لیجنڈ گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے صاحبزادے سانول خان کی میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری
پاکستانی فوک میوزک کو دنیا میں نمایاں پہچان دلانے والے لیجنڈ گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی فن موسیقی کی میراث کو آگے بڑھانے کے لیے ان کے صاحبزادے گلوکار سانول خان عیسیٰ خیلوی نے میوزک انڈسٹری میں بڑی انٹری دے دی ہے۔ حال ہی امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے گلوکار سانول خان عیسیٰ مزید پڑھیں
بیٹی کی پیدائش پر گھر سے نکال دیا گیا تھا، بالی ووڈ اداکارہ کا انکشاف
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی مسابا پیدا ہوئی تو ان کی آنٹی نے انہیں گھر سے نکال دیا تھا۔ اداکارہ نینا گپتا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی بیٹی مسابا گپتا کی ولادت کے بعد پیش آنے والے چیلنجز اور مشکلات کو مزید پڑھیں
اداکارہ نور بخاری کا حجاب پر تنقید کے جواب میں مؤقف، میری قبر کا حساب آپ نے نہیں دینا
معروف اداکارہ نور نے سوشل میڈیا پر اپنے انتخاب پر کی جانے والی تنقید کے جواب میں ایک اسٹوری شیئر کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے واضح کیا کہ حجاب پہننا یا سر کو ڈھانپنا ان کا ذاتی انتخاب ہے، جو کسی اور کی خاطر نہیں بلکہ اپنے لیے کیا ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی مزید پڑھیں
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی بزنس مین کو کرارا جواب
بھارت کی ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے چیئر کی جانب سے ہر ہفتے 90 گھنٹے کام کرنے کی حمایت کرنے کے کلپ سامنے آنے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کام اور زندگی کے درمیان توازن کی اہمیت کی وکالت میں سامنے آگئیں۔ لارسن اینڈ ٹوبرو (ایل اینڈ ٹی) کے چیئرمین ایس این سبرامنیم مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ کب ریلیز ہوگی؟
بھارتی اداکارہ ومیکا گابی نے اکشے کمار کی آنے والی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کے لیے شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے جو جلد بڑے پردے پر ہارر کامیڈی پیش کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں جے پور میں اپنی ہارر کامیڈی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اور ومیکا گابی بھی مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے کس عمر میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تھا؟
پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ صرف 8 سال کی عمر میں پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ایک شو کی میزبانی کر چکی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کے دوران عائشہ عمر نے اپنے شوبز کیریئر اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں مزید پڑھیں