بالی وڈ کی مشہور اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے، ایک ویڈیو اسکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ ریا سین نے کم عمری میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور بالی وڈ کے ساتھ بنگالی، تیلگو اور تامل فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
جان ابراہم کا نشہ کرنے سے متعلق اہم انکشاف
بالی ووڈ کے فٹنس فریک اداکار جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی منشیات کا استعمال نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ابراہم نے ممبئی میں بھارتی حکومت کی جانب سے منعقدہ ایک ’انسدادِ منشیات مہم‘ میں یہ بات کہی۔ تقریب کے دوران طلبہ سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ
پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ایک بار پھر شادی کے موضوع پر بیان دیا ہے جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے۔ اداکارہ میرا جو 1990 کی دہائی سے فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں، اپنی بہترین اداکاری اور منفرد بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
نیلم منیر کے ولیمے کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری کے باعث شائقین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ حال ہی میں نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں اور ان کی مہندی، نکاح اور برات کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ اب اداکارہ مزید پڑھیں
ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین کو پاگل قرار دے دیا
پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے حوالے سے تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے شو کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈز ملے، عاصم محمود نے دلچسپ واقعہ بتا دیا
پاکستان شوبز کے اداکار عاصم محمود نے اپنے کالج کے دنوں کا دلچسپ واقعہ بتا دیا۔ مشہور اداکار عاصم محمود، جنہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے، حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے۔ انہوں نے اپنے تعلیمی دور کے ایک دلچسپ واقعے مزید پڑھیں
ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا
18 سال بعد نوجوان بیٹے کے کہنے پر دوسری شادی کرنے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ماں کی 18 سال بعد دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے بعد پہلا بیان سامنے مزید پڑھیں
لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاک
امریکی ریاست لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں بھڑکنے والی ہول ناک آگ نے ہالی ووڈ کے معروف اداکاروں کی رہائش کے مہنگے علاقے پیسیفک پالیسیڈز کو جلا کر راکھ کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ آگ منگل کی صبح پیسیفک پالیسیڈز کے رہائشی علاقے میں لگی اور تیز ہواؤں کے باعث سے پھیلتی گئی۔ مزید پڑھیں
وہ دوسروں کو قریب نہیں آنے دیتے، سونو نگم کا اے آر رحمان کی شخصیت پر تبصرہ
بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی شخصیت کی خصوصیات پر روشنی ڈالی جو انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونو نگم نے کہا کہ ’رحمان ایک انتہائی پیشہ ور انسان ہیں اور وہ کبھی بھی ذاتی تعلقات کو اپنے کام مزید پڑھیں
روشن خاندان پر بنی نیٹ فلکس فلم کا ٹریلر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی؟
نیٹ فلکس نے بالی ووڈ کے مشہور فلمی دنیا سے وابستہ خاندان پر بنی نئی دستاویزی فلم ’دی روشنز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا۔ یہ ٹریلر ہریتک روشن کی 51ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے۔ اس دستاویزی روشن خاندان کی وراثت کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جس کا آغاز موسیقار مزید پڑھیں