لیام پین کی موت: ہوٹل کا ملازم منشیات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار

معروف گلوکار لیام پین کی موت کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  منشیات فراہم کرنے کے الزام میں مفرور ایزیکیل ڈیوڈ پیریرا نے وکیل کے ذریعے پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ 21 سالہ پیریرا کو عدالت کے حکم کی خلاف ورزی پر مطلوب قرار دیا گیا تھا۔ پولیس نے بیونس مزید پڑھیں

پشپا 2 بھگدڑ تنازع: الو ارجن کو پولیس نے نئی ہدایات جاری کردیں

بھارت کے مشہور اداکار الو ارجن نے حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے واقعے کے ایک شدید زخمی بچے سے اسپتال میں ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ تاہم، حیدرآباد پولیس نے اداکار کو ملاقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایت دی ہے تاکہ دوبارہ عوامی انتشار سے بچا جا سکے۔ عدالت نے الو ارجن مزید پڑھیں

گووندا اور اہلیہ سنیتا الگ گھروں میں کیوں رہتے ہیں؟ دلچسپ انکشاف

بالی ووڈ کے سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حالیہ انٹرویو میں اپنے علیحدہ گھروں میں رہنے کی دلچسپ وجہ بتائی ہے۔  سنیتا نے انکشاف کیا کہ وہ اور گووندا الگ گھروں میں رہتے ہیں، لیکن یہ گھر ایک دوسرے کے سامنے ہی ہیں۔ سنیتا نے کہا، "ہمارا فلیٹ اور بنگلہ مزید پڑھیں

17 کروڑ کے بجٹ سے بنی فلم نے 440 کروڑ کما کر بالی وڈ انڈسٹری کو ہلا دیا

بالی ووڈ میں بڑی فلموں کے ساتھ کم بجٹ کی فلمیں بھی اکثر حیران کن کامیابیاں حاصل کرتی ہیں۔  ایسی ہی فلموں میں سے ایک فلم ’اندھا دھن‘ ہے جس نے صرف 17 کروڑ کے بجٹ سے بن کر 440 کروڑ کا بزنس کیا اور بالی ووڈ کی کلاسک فلموں لگان اور شعلے کو بھی مزید پڑھیں

ثناء خان کے دوسرے بیٹے کی پیدائش، ’طارق مسعود‘ نام رکھنے کی تجویز سامنے آگئی

سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ثناء خان نے انسٹاگرام پر ایک اینیمیٹڈ ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ 5 جنوری 2025ء (5 رجب 1446 ہجری) کو ان کے ہاں ایک ننھے شہزادے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویڈیو میں لکھا مزید پڑھیں

بھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیا

ممبئی: بھارت کے نوجوان بلے باز شبھمن گل کی سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کے ساتھ تعلقات کے بعد اب ایک اور اداکارہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کے ساتھ تعلقات کے بعد اب شبھمن گل کو ایک اداکارہ کے ساتھ جوڑا جارہا ہے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا مونالیزا چوری کرنے کا انوکھا انداز، پراسرار ویڈیو وائرل

بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو ایک اور حیرت میں ڈال دیا۔  حالیہ پرومو ویڈیو میں، انہوں نے اپنے بیٹے آریان خان کے ہائی اینڈ اسٹریٹ ویئر برانڈ ڈی یاول ایکس کے نئے کلیکشن کے لیے ایک پراسرار پیغام دیا ہے، جس میں انہوں نے 2025 میں ایک "ماسٹرپیس” کا وعدہ مزید پڑھیں

اداکار سعود نے شان اور سید نور پر بڑا الزام لگادیا

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار سعود نے فلم ڈائریکٹر سید نور اور اداکار شان پر بڑا الزام عائد کیا ہے۔ سعود نوے کی دہائی میں لالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کرکے مشہور ہوئے جس کے بعد انھوں نے اپنا ایک الگ پروڈکشن ہاؤس بھی قائم کیا۔ اداکار سعود نے حال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور ’’عینک والا جن‘‘ کا دلچسپ تعلق، اداکار نے راز کھول دیا

پی ٹی وی پر نشر ہونے والا ’’عینک والا جن‘‘ نوے کی دہائی میں بچوں کا مقبول ترین ڈرامہ تھا، لیکن اس ڈرامے کا بلاول بھٹو سے ایک دلچسپ تعلق سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ایک پوڈکاسٹ کا ویڈیو کلپ دوبارہ وائرل ہورہا ہے جس میں ’’ہامون جادوگر‘‘ ایک بڑے راز سے مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر سے متعلق ایک خبر نے مداحوں کو صدمے کا شکار کردیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ہی ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی ہے۔ لیکن دونوں کے رشتے سے متعلق ایک پیشگوئی نے ان کے مزید پڑھیں