نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔ اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: Showbiz News Urdu
وکلا کو غنڈہ کہنے پر اداکارہ مشی خان مشکل میں پھنس گئیں
پاکستانی اداکارہ ومیزبان مشی خان وکلا کو غنڈہ کہنے پر مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشی خان نے وکلا برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، مشی خان نے وکلا کو مزید پڑھیں
نامور بھارتی فلمساز کے بیٹے نے پی ایس ایل میں شمولیت پر خاموشی توڑدی
بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پی مزید پڑھیں
پرویز مشروف کی نواسی کی شادی میں ماہرہ خان اور شہریار منور کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی میں منعقد ہونے والی ایک شاندار شادی کی تقریب اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب شوبز انڈسٹری کے بڑے نام ایک ہی چھت تلے جمع ہوگئے۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئیں، جہاں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے مزید پڑھیں
شوبز کے لوگ اداکاراؤں پر کالا جادو کرانے کےلیے آتے ہیں، ماہر نجوم کا دعویٰ
پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے مزید پڑھیں
گووندا کی اہلیہ کا 58 سال کی عمر میں فلمی دنیا میں ڈیبیو؛ کونسی فلم سائن کی؟
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے مزید پڑھیں
دوسری شادی کی افواہیں دم توڑ گئیں؛ فہد مصطفیٰ کی اہلیہ ثنا کے ہمراہ تصاویر وائرل
معروف میزبان فہد مصطفیٰ چند ماہ سے دوسری شادی کی افواہوں کے باعث کافی خبروں میں رہے ہیں لیکن اب وہ سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار پھر چھا گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی تیزی سے پھیلنے والی تصاویر میں فہد مصطفیٰ اپنے چھوٹے سے خاندان کے ساتھ مزید پڑھیں
طلاق یافتہ مرد سے شادی؛ پہلے کیا جان لینا ضروری ہے؛ بشریٰ انصاری کا لڑکیوں کو مشورہ
اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان نسل مزید پڑھیں
سلمان خان اور رنبیر کپور کی آر ایس ایس کی 100 سالہ تقریب میں شرکت، ویڈیو وائرل
بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر اسٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ مزید پڑھیں
شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بسنت کے رنگ میں رنگ گئے
کراچی: بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی اس تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ دہلی گیٹ لاہور میں منعقدہ بسنت کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے۔ مزید پڑھیں