پلان کے تحت 34 ایس ایس پیز و ایس پیز، 69 ڈی ایس پیز اور لیڈی پولیس بھی شامل ہیں کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کی ہدایت پر پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج سے شروع ہونیوالے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
کراچی ٹیسٹ پہلے ہی دن پاکستانی ٹیم 191 رنز پر ڈھیر
نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے دن بولروں کا راج‘ 13وکٹیں گریں ، بیٹسمین 255رنز بنانے میں کامیاب ہوئے شائقین کرکٹ کو پھر دھوکا‘ 7 بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے‘ آخری سیشن میں 8وکٹیں گریں کراچی (اسپورٹس ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن بولروں کا راج رہا اور 13وکٹیں گریں جبکہ بیٹسمین 255رنز بنانے میں مزید پڑھیں
اظہر علی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا، ففٹی بنائے 13 اننگز گزر گئیں
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی کپتان اظہر علی کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا، کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں دوسری گیند پر ہی وہ بولڈ ہوگئے، کامیاب بولر وشوا فرنانڈو تھے۔ اظہر کو نصف سنچری بنائے 13 اننگز گزر چکی ہیں۔ راولپنڈی میں وہ 36 رنز تک محدود رہے تھے، اس دوران 3 بار صفر مزید پڑھیں
191 رنز پاکستانی ٹیم کا کراچی میں سری لنکا کے خلاف کم ترین اسکور
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیم کراچی میں سری لنکا کے خلاف اپنے کم ترین ٹوٹل 191 پر آئوٹ ہوگئی، اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں میزبان سائیڈ نے مارچ 2000ء میں کھیلے جانے والے میچ کی پہلی اننگز میں 256 رنز بنائے تھے۔ گرین کیپس کا سری لنکا کے خلاف پاکستان میں سب س کم مزید پڑھیں
کراچی میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی آج صبح پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گرین شرٹس کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، شان مسعود اور عابد علی اوپننگ بیٹسمین دونوں ٹیموں کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ہوٹل سے اسٹیڈیم لایا گیا، اطراف کے علاقوں میں بھی چیکنگ کراچی(اسپورٹس ڈیسک)کراچی میں 10 سال بعد پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان سج گیا۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے مزید پڑھیں
آئندہ برس جنوبی افریقا اور ایم سی سی ٹیمیں آئیں گی، پی سی بی کی تصدیق
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ میری لیون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ایک ٹیم فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی جبکہ جنوبی افریقی بورڈ بھی ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہے اور آسٹریلیا سے دو کے بجائے تین ٹیسٹ مزید پڑھیں
کرکٹ نہ کھیلتا تو پاک فوج میں جاتا ٗ جاوید میانداد
کراچی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد ملک میں ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ان کے کرکٹ میدانوں میں کارنامے بھلائے نہیں جاسکتے۔کرکٹ ان کا جنون ہے تو پاک فوج ان کی محبت‘ وہ کہتے ہیں کہ دل میں فوج کیلئے بہت محبت ہے۔ اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو فوج میں جاتا۔ مزید پڑھیں
کرکٹ نہ کھیلتا تو پاک فوج میں جاتا ٗ جاوید میانداد
کراچی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد ملک میں ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ ان کے کرکٹ میدانوں میں کارنامے بھلائے نہیں جاسکتے۔کرکٹ ان کا جنون ہے تو پاک فوج ان کی محبت‘ وہ کہتے ہیں کہ دل میں فوج کیلئے بہت محبت ہے۔ اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو فوج میں جاتا۔ مزید پڑھیں
کراچی میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کیلئے پلان تیار
رینجرز کے علاوہ پولیس کی ڈھائی ہزار نفری اسٹیڈیم کے اندر اور باہر سیکورٹی کے فرائض انجام دے گی دو سو خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور ہوں گی، پی ایس ایل طرز پر سیکورٹی پلان بنایا گیا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،کراچی ٹیسٹ میچ کا سیکورٹی پلان مکمل، مزید پڑھیں
پاکستان کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے
راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے تمام 11 کرکٹرز اپنی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ کھیلیں گے۔ سینئر کرکٹرز اظہر علی اور اسد شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بھی 2010ء میں ہوا تھا۔ سری لنکن ٹیم پر 2009ء میں حملے کے بعد پاکستان میں طویل فارمیٹ کا کوئی انٹرنیشنل میچ نہیں ہوا، یوں پلیئنگ الیون میں مزید پڑھیں