مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں کی گئی غلطیوں سے سیکھیں گے البتہ انگلینڈ کے خلاف جیتا ہوا پہلا ٹیسٹ ہارنے کا بہت دکھ ہے۔ مانچسٹر سے وڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹیم کی ضرورت کے مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبرداربنانے کا پلان بنالیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبرداربنانے کا پلان بنالیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کے تیسرے ہفتے مجوزہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے معاہدوں کا ڈرافٹ مزید سخت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کوئی بھی کھلاڑی او رآفیشل بغیر معاہدے پردستخط کے کسی ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکے گا، گزشتہ برس مزید پڑھیں
شکست کے باوجود کپتان کا ہتھیار ڈالنے سے انکار
لاہور: 10 سال بعد انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے باوجود پاکستانی کپتان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا۔ساؤتھمپٹن ٹیسٹ اور سیریز کے اختتام پر ویڈیو لنک پرمیڈیاکانفرنس میں ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں سیریز برابر کرنے نہیں بلکہ جیتنے کی سوچ لے کر آئی تھی، مانچسٹر میں ہمیں موقع مزید پڑھیں
پی سی بی پر تنقید کرنے والوں کو نوکریاں دی جارہی ہیں، مدثر نذر
مانچسٹر: مدثر نذر کا کہنا ہے کہ جو ٹی وی پر بول رہے تھے ان کو نوکریاں دے دی گئی ہیں اور اب جن کو فارغ کیا ہے وہ بولنا شروع ہوجائیں گے۔ پی سی بی اکیڈمیز اور گیم ڈویلپمنٹ کے سا بق ڈائریکٹر مدثر نذر نے بورڈحکام کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
پی سی بی کا عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع
لاہور: پی سی بی نے عمراکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیر کے مطابق یہ فیصلہ خاصا مشکل اور تکلیف دہ تھا لیکن اس بار ہم نے سوچا کہ ایسا کرنا ضروری تھا۔ اینٹی کرپشن ٹربیونل نے عمراکمل کے خلاف اسپاٹ مزید پڑھیں
کامران اکمل کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ
وکٹ کیپر کامران اکمل نے پی ایس ایل میچز کے بقیہ میچز جلد یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ایس اوپیز کے ساتھ کرکٹ کا آغاز اب پاکستان میں کردینا چاہیے، کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہمیں خود بھی احتیاط کرنا ہوگی، یقین ہے مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ ؛ پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار
کولمبو: لنکا پریمیئر لیگ کو پاکستانی پلیئرز بھی چارچاند لگانے کو تیار ہیں، محمد حفیظ سمیت متعدد نے سری لنکن ایونٹ میں دلچسپی ظاہر کردی،فری لانس کرکٹرز کو ترجیح دی جائے گی، اسٹار کھلاڑیوں کو 2 ستمبر کے بعد عدم دستیابی کی وجہ سے زیرغور نہ لائے جانے کا امکان ہے،مجموعی طور پر 93 انٹرنیشنل مزید پڑھیں
’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو‘‘
لاہور: سرفراز احمد ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا حوصلہ بڑھانے لگے۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں لی گئی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بھیا حوصلہ نہ ہارو مضبوط رہو۔‘‘ انھوں نے یہ بھی لکھا کہ ’’انشاء اللہ پاکستان سیریز میں جلد کم بیک کر لے گا۔‘‘ سرفراز احمد مزید پڑھیں
شعیب ملک قومی ٹیم جوائن کرنے دبئی روانہ، 15 اگست کو انگلینڈ جائیں گے
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک دبئی میں 3 روز قیام کے بعد 15 اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ شعیب ملک دبئی روانہ ہوگئے، آل راؤنڈر 3 روز وہاں قیام کے بعد 15 اگست کو انگلینڈ روانہ ہوں گے، شعیب ملک نے روانگی سے قبل مزید پڑھیں
شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کارکردگی میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا
کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ اظہرعلی پر تنقید کے تیروں کی بارش تیز ہوگئی، سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی ٹیسٹ کپتان کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی بھی مزید پڑھیں