ایشیا کپ گنوا کر بورڈ تسلیاں دینے لگا

لاہور: ’’مالی نقصان کم ہوگا‘‘ ایشیا کپ گنوا کربورڈ تسلیاں دینے لگا۔ ایشیا کپ رواں سال ستمبرمیں پاکستان کی میزبانی میں ہونا تھا، التوا کے بعد اب آئندہ سال سری لنکا میزبان ہوگا، پی سی ب کو2022تک انتظار کرنا ہوگا،ناقدین کا کہنا ہے کہ جلد بازی میں ایونٹ کی میزبانی کا سری لنکا سے تبادلہ مزید پڑھیں

فوادعالم کوکھلانے کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرفواد عالم کیلیے صدائیں بلند ہونے لگیں۔ سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا انتظار طویل ہو گیا،انھیں انگلینڈ کے خلاف آزمانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فواد عالم نے جولائی 2009میں سری لنکا کیخلاف ڈیبیو میچ میں سنچری بناکر روشن مستقبل کی نوید سنا دی مزید پڑھیں

مکی آرتھر کا ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار

سری لنکا ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے، اب اگلے برس جون میں سری لنکا مزید پڑھیں

راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑدیا

کراچی: راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑدیا جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت کے پبھارکرریڈیوکے 3 منٹ میں 5 مزید پڑھیں

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی: سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، انہوں مزید پڑھیں

سعید اجمل نے انگلینڈ کو فیورٹ قراردے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل نے سیریزمیں انگلینڈ کوفیورٹ اوربغیر تماشائیوں کے میچز کو ڈیف کرکٹ قرار دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل کا کہنا ہے بغیرتماشائیوں کے کرکٹ میچز بوریت سے بھرپور ہوں گے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے ڈیف کرکٹ کا میچ ہو۔ بہتر ہے کہ بائیو سکیور ماحول میں پندرہ سے بیس فی مزید پڑھیں

کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا

لاہور: کورونا فری سرٹیفکیٹ ملتے ہی پلیئرز نے بیٹ اور بال کو تھام لیا۔ پاکستان میں پہلی کورونا ٹیسٹنگ میں 10کرکٹرز اور مساجر ملنگ علی کی رپورٹس مثبت آئی تھیں، 18 کرکٹرز اور 11 سپورٹ اسٹاف اراکین کا نتیجہ منفی آنے پر انھیں لاہور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں بنائے جانے والے بائیوسیکیور ماحول تک مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی، فواد عالم

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کمی محسوس ہوگی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ ملک کے لیے کھیلنا اعزاز ہے، کرکٹ کے میدان میں واپسی ہمیشہ ہی ایک خوشگوار تجربہ ہوتی ہے، ملک کی مزید پڑھیں

پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زور بازو آزمائیں گے

لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کا سلسلہ جاری رہے گا، اس دوران 5اور 6جولائی کو اسکواڈ میں مزید پڑھیں

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور: ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت مزید پڑھیں