جنید خان دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں میں شامل نہ ہونے کا شکوہ زبان پر لے آئے

پشاور: فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے جنید خان نے کہا کہ اگر انگلینڈ میں پرفارمنس کی بنیاد پر سلیکشن مزید پڑھیں

کورونا کے سائے میں 5اگست سے پہلا مقابلہ متوقع

لاہور: کورونا کے سائے میں پاکستان اور انگلینڈ میں پہلا مقابلہ5 اگست کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں متوقع ہے۔ دورہ انگلینڈ کیلیے پاکستان ٹیم کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے، ایک غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق28 جولائی کو لاہور سے چارٹرڈ طیارے میں سوار ہوکر انگلینڈ روانہ ہونے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور: شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں گا،کوشش ہوگی کہ گذشتہ سیریز کی کارکردگی انگلینڈ میں بھی دہراؤں۔ مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کیساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ دلچسپ وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین نے اپنے بیٹے عبداللہ کےساتھ تین سال قبل جیتی جانے والی چمپیئنز ٹرافی کے فائنل کی یادیں تازہ کیں، فائنل میچ کے حوالے سے سرفراز احمد کے پوچھے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019؛ وقار یونس بھارت سے شکست نہ بھول پائے

لاہور: وقار یونس ورلڈکپ 2019میں بھارت سے شکست نہ بھول پائے، انھوں نے کہا ہے کہ غلط فیصلے پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے تھے۔ ورلڈکپ 2019میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 89رنز سے شکست ہوئی، میگا ایونٹس میں گرین شرٹس نے روایتی حریف کے مقابل مسلسل ساتویں ناکامی کا منہ دیکھا۔ ایک انٹرویو میں اس مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے سندھ کے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مکمل

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے سندھ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مکمل ہوگئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 7 کھلاڑیوں نے دورہ انگلینڈ کے لیے کورونا ٹیسٹ دیے، ان میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق، فواد عالم، سہیل خان، شان مسعود، مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی دکھانے کیلیے پرجوش ہوں، وہاب ریاض

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہوں۔ وہاب ریاض نے کہا ہے ٹور غیر معمولی حالات میں ہورہا ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کیلیے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا، مستقبل میں بھی ضرورت پڑی تو کھیلنے کے مزید پڑھیں

میسی نے بارسلونا کی میدان میں واپسی کو یادگاربنا دیا

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میدان میں واپسی کو یادگار بنا دیا۔ عمدہ پرفارمنس کی بدولت ٹیم نے اسپینش لیگ میں رئیل مالورکا کو4-0 سے مات دیدی، میسی نے نہ صرف ایک بار گیند کو جال میں پہنچایا بلکہ 2گولز میں معاونت بھی فراہم کی، ٹیبل میں ٹاپ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کی راہ ہموار، وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم اور چیف پیٹرن عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی گذشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، انھوں نے قومی ٹیم کے دورئہ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

شاہدآفریدی کے وینٹی لیٹرپر چلے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان نصراللہ

کراچی: کورونا کے مبتلا شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹر پر چلے جانے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے وینٹیلیٹرپر چلے جانے کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، اس حوالے مزید پڑھیں