کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کمائی کے لحاط سے دنیا کے امیرترین کھلاڑی بن گئے۔ رپورٹ کے مطابق معروف جریدے فوربز کیدوہزار بیس کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی آمدن فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور لائنل میسی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ کسی ٹینس کھلاڑی نے پہلی باراس فہرست میں پہلی پوزیشن پائی مزید پڑھیں

1983میں اسمگلنگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیا گیا، حنیف خان

سابق کپتان اولمپئین حنیف خان نے 1983ء میں اسمگلنگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا سہارا لیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اولمپئین گیمز کے سابق کپتان حنیف خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ 1983ء میں ٹیم کا کپتان تھا، پاکستان مزید پڑھیں

سینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے: وہاب ریاض

قومی ٹیم کے ‏فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ا ن کے لیے سنٹر ل کنٹریکٹ نہیں بلکہ ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔ ‏وہاب ریاض اور محمد عامر نے گزشتہ برس ریڈ بال کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔ محمد عامر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور اس کے مزید پڑھیں

پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی چھن گئی

بھارت کی ضد کی وجہ سے رواں برس شیڈول ٹورنامنٹ بنگلہ دیش میں کروایا جائیگا اس حوالے سے معاملات طے ہو چکے، باقاعدہ اعلان چند روز میں کر دیا جائیگا‘ذرائع لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سے ایشیا کپ کی میزبانی چھن گئی، ٹورنامنٹ کے نئے وینیو کا اعلان کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق رواں برس شیڈول مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے قلندرز کو شکست دے دی

پی ایس ایل میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 رنز کا ہدف دیا تھا پشاور زلمی کا آج جمعہ کو ملتان سلطانز سے ٹکرائو ہوگا، دونوں ٹیمیں کو چیلنج درپیش کراچی (اسپورٹس ڈیسک) کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹ سے آئوٹ کلاس کر دیا، میزبان ٹیم کے اوپنرز نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپس جانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظرپی ایس ایل میں شامل بعض غیرملکی کھلاڑیوں نے واپس جانے کی خواہش ظاہرکی جس کے بعد پی سی بی نے بھی کھلاڑیوں کواپنے اپنے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

155 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی 7 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فائیو کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دئیے جانے والے 155 مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیوشیڈول میں تبدیلی سیمی فائنل17مارچ ‘فائنل 18کو کھیلا جائیگا

شیڈول میں تبدیلی تمام ٹیموں کے مالکان کی رضامندی سے کی گئی ہے‘پی سی بی اس حوالے سے حکومت پنجاب سے رابطے میں ہے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول آئندہ چاروں میچوں میں تماشائیوں کی شرکت کے بارے میں مقامی حکومت کی سفارش پر عمل کیا جائیگا کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل ٗ10 غیر ملکی کھلاڑیوںکا واپس جانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پیش نظر کھلاڑیوں کواپنے اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دیدی کھلاڑیوں کوفیصلے کا حق حاصل ہے ‘ تمام فرنچائزز سے رابطے میں ہیں‘ ترجمان پی سی بی لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کے بعد 10 غیر ملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پاکستان سپر لیگ (پی ایس مزید پڑھیں