پی ایس ایل 5 کے15ویں میچ میںدونوں ٹیمیں مکمل تیاری کے ساتھ گرائونڈ میں اتریں گی راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان میچ آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
ایلکس ہیلز اور بابر کا لاٹھی چارج، زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست
کراچی کنگز نے ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی‘ محمد عامر نے چار شکار کئے شرجیل خان ناکام‘ بابر اعظم نے ففٹی بنائی، زلمی کے شعیب ملک نے 68 رنز کی اننگز کھیلی لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو مزید پڑھیں
کے ڈی اے کرکٹ ٹورنامنٹ 27 میچوں کے فیصلے
پہلے میچ میں لینڈ ریکوری نے آئی ٹی کو جبکہ دوسرے میچ میں انجینئرنگ نے سیکورٹی ماسٹر پلان کو شکست دے دی کراچی (پ ر)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے زیر اہتما م کے ڈی اے پیس انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، پہلے میچ میں لینڈ ریکوری کی ٹیم نے مزید پڑھیں
لاہورقلندر نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی
بین ڈنک کی چھکوں کی برسات43 گیندوں پر 10 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 93 رنز بنائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ میں آج بدھ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مزید پڑھیں
کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح نے کرائی، محمد یوسف
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں یونس خان نے سست بیٹنگ پر مصباح الحق کو ڈانٹا تھا لاہور(اسپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2009 میں کپتان یونس خان کیخلاف بغاوت مصباح الحق نے کرائی۔ایک انٹرویو میں محمد یوسف نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں مزید پڑھیں
جاوید آفریدی ، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی وزیر اعظم سے ملاقات
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے پر ڈیرن سیمی کو مبارکباد دی اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک میں کرکٹ کی بحالی پر گفتگو کی گئی ۔ بدھ کو ہونے والی ملاقات میں پشاور زلمی کے مزید پڑھیں
فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتارنے پر عمر اکمل کیخلاف ایکشن
عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پرکپڑے اتار کر کہا دیکھ لیں چربی کہاں ہے؟ اس عمل پراسٹاف کی شکایت ‘ پی سی بی اعلیٰ عہدیدار کا ان کے اس روئیے پر تشویش کا اظہارلاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے، شاہد آفریدی
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق آل رائونڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بغیر ایشیا کپ بے سود ہے ایونٹ کہیں بھی ہو مگر اس میں دونوں ٹیموں کو ضرور ہونا چاہیے۔ ان کے بغیر اس مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی انڈر 19 ٹیم آج پیر کو جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم اتوار کو روزپو چیف اسٹروم سے جوہانسبرگ پہنچی۔ قومی انڈر 19 اسکواڈ پیر سے جوہانسبرگ میں ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کرے گا دو مرتبہ چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم افغانستان مزید پڑھیں
بنگلادیش سے ٹیسٹ سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد سلیکشن کمیٹی بیٹھے گی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے گرین شرٹس کے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔