ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہورقلندر نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کرلی

بین ڈنک کی چھکوں کی برسات43 گیندوں پر 10 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 93 رنز بنائے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم 210 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں 172 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ میں آج بدھ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان شام سات بجے شروع ہوگا ۔شوزب رضا اور آصف یعقوب(آن فیلڈ امپائرز)، فیصل خان آفریدی(تھرڈ امپائر)،ناصر حسین (فورتھ امپائر) اور عزیز الرحمٰن (میچ ریفری) کے فرائض سرانجام دینگے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں