کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شعیب ملک چار مختلف دہائیوں میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے آٹھویں کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا، وہ تیسرے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نے 20 سال سے زیادہ ملک کی نمائندگی کی۔
زمرہ: Sports News Urd
پی ایس ایل 5 کا ترانہ ’’تیار ہیں ہم‘‘ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا ترانہ ’’تیار ہیں ہم‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگئی، آن لائن بک کرائے گئے ٹکٹس کی فروخت یکم فروری سے شروع ہوگی۔ کراچی سمیت 38 شہروں سے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز نجی کوریئر کمپنی کی 110 مزید پڑھیں
سابق کپتان سرفراز احمد ایک بیٹی کے باپ بن گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد ایک بیٹی کے باپ بن گئے، سرفراز کی اہلیہ نے منگل کی صبح بیٹی کو جنم دیا۔ اہل خانہ کے مطابق ماں بیٹی دونوں خیریت سے ہیں جبکہ بچی کا نام ابھی تجویز نہیں کیا گیا۔ سرفراز احمد کا ایک بیٹا عبداللہ بھی ہے۔
بھارت نے ایشیا کپ میں اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا
ایشین کرکٹ کونسل بھارت کے بغیر ایشیا کپ کروانا چاہے تو کرواسکتی ہے،بی سی بی لاہور(اسپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کردیا ۔پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہے، ایونٹ اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمنز ٹی 20‘قومی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) 15 رکنی قومی اسکواڈ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کیلئے آج31 جنوری کو آسٹریلیا روانہ ہوگا۔ قومی خواتین کرکٹ ٹیم ایونٹ سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کیخلاف تین وارم اپ میچز7‘ 9 اور 11 فروری کو کھیلے گی تاہم روانگی سے قبل قومی خواتین مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر آمادہ
ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے23 مارچ تک پہنچنے کے امکانات25‘27 اور29 مارچ کو کھیلے جائینگے لاہور (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا نے اپنی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان بھیجنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا نے اپنی کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ : پاکستان افغانستان کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں داخل
گرین شرٹس نے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی بینونی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی
جوہانسبرگ (آئی این پی) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔ جنوبی افریقا میں جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سے سنگل کے لیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان‘ فیصلہ آج ہوگا
لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ہاںیا ناں بنگلہ دیش دورہ پاکستان کے حوالے سے سسپنس کا خاتمہ جمعرات کو ہوگا پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ بعد میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی نئی پاکستانی تجویز پر آمادگی ظاہر کردی‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان مومن الحق سمیت بیشتر کھلاڑی دورے پر آمادہ ہیں۔ ایک ماہ پرمحیط مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان‘ فیصلہ آج ہوگا
لاہور( اسپورٹس ڈیسک) ہاںیا ناں بنگلہ دیش دورہ پاکستان کے حوالے سے سسپنس کا خاتمہ جمعرات کو ہوگا پی سی بی نے پہلے ٹیسٹ بعد میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی نئی پاکستانی تجویز پر آمادگی ظاہر کردی‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کپتان مومن الحق سمیت بیشتر کھلاڑی دورے پر آمادہ ہیں۔ ایک ماہ پرمحیط مزید پڑھیں