پہلاسیمی فائنل ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان2 بجے کھیلاجائیگا دوسرا کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان 7 بجے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا لاہور (اسپورٹس ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل آج منگل کو کھیلے جائینگے ،پہلا سیمی فائنل ملتان سطانز اور پشاور زلمی کے درمیان دو بجے قذافی مزید پڑھیں
زمرہ: Sports News Urd
پاکستان سپر لیگ ملتوی‘ بقیہ میچز ری شیڈول
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) غیر معینہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس پی ایس ایل فائیو کے باقی تینوں میچز ملتوی
سیمی فائنلز اور فائنل کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ، ترجمان پی سی بی ‘فرنچائز ز کے تحفظات کے بعد میچز ملتوی کئے دنیا میں ہر جگہ لاک ڈائون ہوگیا ، تقریبات منسوخ ‘پی سی بی کو ایک ہفتے قبل ہی پی ایس ایل ملتوی کر دینا چاہیے تھا ، شعیب مزید پڑھیں
PSL FIVE شریک تمام کرکٹر کورونا وائر سے محفوظ
کھلاڑیوں، معاون، میچ آفیشلز، براڈ کاسٹرز اور ٹیم مالکان کے ٹیسٹ منفی آنے کی تصدیق تمام افراد تندرست اور بغیر کسی خدشے کے ایک بار پھر اپنے اہل خانہ کے پاس جاچکے ہیں، پی سی بی لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 5 میں شریک کرکٹرز ’’کورونا بائونسر‘‘ سے بچ نکلے۔ پی سی بی نے مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک اور شکست، پشاورزلمی کی فتح
گلیڈی ایٹر کے اعظم خان راحت علی کی گیند پر گریگری کے ہاتھوں کیچ ہو گئے بارش کی وجہ سے میچ 15،15اوورز پر مشتمل تھا‘ شعیب ملک مین آف دی میچ قرار راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پشاور مزید پڑھیں
ڈیرن سیمی 2 سال کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر
ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو آگے آتا دیکھنا چاہتا ہوں‘ڈیرن سیمی سیمی کو آرام کی غرض سے شامل نہیں کیا گیا ‘کپتان پشاور زلمی وہاب ریاض راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فائیو میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو 2 سال کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے
پہلا میچ ملتان سلطانز اور گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرے میچ میں یونائیٹڈ اور زلمی ٹکرائینگے اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے ، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا دوسرے میچ میں اسلام آباد مزید پڑھیں
شعیب ملک ہاتھ کی انجری کا شکار
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پشاور زلمی کے آل رائونڈر شعیب ملک ہاتھ کی انجری کا شکار ہوگئے، انہوں نے گزشتہ روز لاہور قلندر سے میچ میں حصہ نہیں لیا، شعیب ملتان سلطانز کیخلاف میچ سے قبل دوران پریکٹس زخمی ہوگئے تھے تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقابلے میں شرکت کی تھی۔
سیکورٹی فورسز سے مقابلہ بلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر مارا گیا
کراچی (کرائم رپورٹر) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں BLAکا اہم کمانڈر مارا گیا، اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے شاہرگ نشہا میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا جانیوالا BLAبلوچ لیبریشن آرمی کا اہم کمانڈر سنگت چاکرمری عرف پردیسی نکلا، مارا جانیوالا دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث اور مزید پڑھیں
پی ایس ایل5:کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو5 وکٹوں سے شکست دے دی
شرجیل خان نے جارحانہ انداز اپنائے رکھا اور محض 5 اوورز میں اسکور کو 58 رنز تک پہنچایا یونائیٹڈکے لیوک رونکی نے 85رنز اور کپتان شاداب خان نے 54 رنز کی شاندار اننگ کھیلی راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو5وکٹوں سے ہرا دیا۔ 184 مزید پڑھیں